Results 1 to 1 of 1

Thread: Whats App News

  1. #1
    Story-Maker's Avatar
    Story-Maker is offline Stories Poster
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    All Pakistani Forums
    Age
    23
    Posts
    1,694
    Thanks
    991
    Thanked 2,772 Times in 1,472 Posts
    Time Online
    6 Days 4 Hours 17 Minutes 10 Seconds
    Avg. Time Online
    26 Minutes 3 Seconds
    Rep Power
    435

    Post Whats App News


    5 اسمارٹ فونز میں اکثر نوکیا فونز شامل ہیں جن پر دسمبر کے بعد واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔ فوٹو؛ فائل
    لندن: اس سال کے آخر تک کئی اہم اسمارٹ فون ماڈلز میں واٹس ایپ کی سہولت ختم ہوجائے گی۔
    پوری دنیا میں واٹس ایپ کی دھوم ہے جسے کروڑوں افراد روزانہ استعمال کرتے ہیں لیکن بری خبر یہ ہے کہ دسمبر 2016 تک واٹس ایپ کئی اسمارٹ فون کے قدرے پرانے ماڈلز پر ختم ہورہی ہے اور ان میں اکثریت نوکیا اسمارٹ فون کی ہے۔
    نوکیا ای 6
    اگر آپ کے پاس نوکیا ای 6 اسمارٹ فون ہے تو جنوری 2017 سے اس پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ اس فون کا استعمال ترک کردیں۔
    نوکیا 5233
    اسی طرح نوکیا 5233 بھی اس سال کے آخر تک واٹس ایپ کے لیے کارآمد نہیں رہے گا ۔
    نوکیا C5 03
    نوکیا C5 03 اسمارٹ فون رکھنے والے بھی ہوجائیں خبردار کیونکہ واٹس ایپ اس پر بھی چلنے سے قاصر ہوگا۔
    نوکیا Asha 306 اور دیگر فون
    اگر آپ کے پاس نوکیا Asha 306 فون ہے تو فوری طور پر اس کا کوئی متبادل فون خرید لیں کیونکہ واٹس ایپ اس پر بھی نہیں چل سکے گا۔ اس کے علاوہ نوکیا ای 52، سونی ایرکس Vivaz Pro، نوکیا E52 اور دیگر فون بھی واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کرسکیں گے۔

  2. The Following 3 Users Say Thank You to Story-Maker For This Useful Post:

    altafu (04-12-2016), Danish ch (04-11-2016), imran imra (05-11-2016)

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •