Results 1 to 1 of 1

Thread: نہانے سے ناقابل علاج بیماری

  1. #1
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    N/A
    Posts
    566
    Thanks
    1,348
    Thanked 1,045 Times in 395 Posts
    Time Online
    1 Week 5 Days 23 Hours 37 Minutes 28 Seconds
    Avg. Time Online
    22 Minutes 51 Seconds
    Rep Power
    105

    Default نہانے سے ناقابل علاج بیماری



    اگر نہاتے ہوئے آپ اپنے جسم کے اس حصے پر شاور کا پانی مارتے ہیں تو آپ ایک ناقابل علاج بیماری میں مبتلا ہوجائیں گے ، سائنسدانوں نے سب سے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا



    مردوخواتین نہاتے ہوئے فوارہ ہاتھ میں پکڑ کر پورے جسم پر براہ راست پانی ڈالتے ہیں تاکہ میل کچیل اور پسینے کی بدبو سے اچھی طرح چھٹکارہ پا سکیں تاہم ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے خواتین کو جسم کے ایک مخصوص حصے پر براہ راست پانی کا فوارہ مارنے سے خبردار کر دیا ہے کیونکہ اس سے وہ کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہو سکتی ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے خواتین کو جسم کے پوشیدہ حصے پر فوارے سے براہ راست پانی ڈالنے سے منع کیا ہے۔


    رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے ہیومن پیپیلوما وائرس (Human Papillomavirus) کے خواتین کے جسم میں داخل ہونے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کی رکن پروفیسر رونی لیمونٹ کا کہنا تھا کہ یہ وائرس انسانوں میں کینسر کے مرض کا باعث بننے کے حوالے سے معروف ہے۔اس کام سے خواتین کی بافتوں کی نشوونما میں نقص آجاتا ہے اور ان کے رحم کے خلیوں میں بھی خطرناک قسم کی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ماہرین نے 20سے 49سال کی 1271خواتین پر تجربات کے ذریعے اس کام اور ایچ پی وی کے مابین مذکورہ تعلق کا انکشاف کیا ہے۔



    Attached Images Attached Images
    [size=18pt]
    http://urdufunda.win/members/imran3565378.html
    [email protected]=wafadar dost ki talash
    [/size]

  2. The Following 3 Users Say Thank You to imran3565378 For This Useful Post:

    asiminf (12-12-2016), sameer04 (11-12-2016), Story-Maker (11-12-2016)

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •