Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 13 of 13

Thread: Forum Main Uploading Site Se Picture Post Karne Ka Tareeka !!!

  1. #11
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    All Pakistani Forums
    Age
    23
    Posts
    2,728
    Rep Power
    732

    Default

    محترم دوستو! میں نے اسی ویب سائٹ پر تصاویر کو اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی اور ایک گھنٹے کی ناکام کوشش کے بعد اپنی آئی ڈی لاگ آؤٹ کردی۔ اس لیے میری درخواست ہے کہ اس
    ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔شکریہ دانش بھائی

  2. #12
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,473
    Rep Power
    1599

    Default Image Share say Upload karnay ka tareqa


    پکچرز پوسٹ کرنے کیلئے ایسی سائیٹ کا استعمال کریں جو پراکسی کے بغیر اور پراکسی کے ساتھ بھی کھل جائے۔
    میری نظر میں ایسی بہترین سائیٹ
    Image share
    ہے ۔
    اس پہ پکچر اپلوڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے ۔



    لو جی سمجھو آپ کا کام ہو گیا ۔

    اس کے علاوہ ایک اور طریقہ بھی ہے کہ آپ اپنی امیج کو
    Drag kro aur google pe phenk do .
    وہ خود ہی اپلوڈ ہو جائے گی پھر وہاں سے اس پہ رائیٹ کلک کریں گے تو ایک آپشن آئے گا
    Copy Image Adress
    اس پہ کلک کریں اور پھر یہاں امیج والے باکس میں اس کا لنک دے کر پوسٹ کر دیں۔
    امید ہے سب کو سمجھ آ گئی ہو گی اگر کسی کو نہ آئے تو پوچھ سکتا ہے ۔

    اس کے علاوہ آپ امیج فائل
    Mediafire
    پہ بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں اچھی سائیٹ ہے وہ بھی۔


  3. #13
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    بہت اچھے دانش بہت ہی آسان اور عمدہ طریقے سے بتایا ہے
    امید ہے نئے ممبرز کہ لیے یہ بہت ہی خاص اور مددگار پوسٹ ثابت ہو گی

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •