Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 13

Thread: اردو فنڈا استعمال کرنا سیکھیں

  1. #1
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,473
    Rep Power
    1599

    Default اردو فنڈا استعمال کرنا سیکھیں


    اردو فنڈا استعمال کرنا سیکھیں
    میں دیکھ رہا ہوں کہ کافی لوگوں کو اردو فنڈا استعمال کرنے میں پرابلم پیش آتی ۔ کچھ کو پوسٹ کرنا نہیں آتی ۔ کچھ کو ریپلائے کرنا۔ کچھ کو اردو لکھنا ۔ کچھ کو پکچر یا ویڈیو پوسٹ کرنا اور کچھ کو جمیل نوری نستعلیق میں لکھنا ۔
    ان تمام مسائل کا حل مختلف موڈریٹرزاور ممبرز نے مختلف تھریڈز اور پوسٹس میں بتائے ہیں ۔ میں یہاں ان سب کو یکجا کر رہا ہوں ۔ تاکے اگر کسی کو کوئی بھی پرابلم ہے تو وہ بس اس ایک تھریڈ سے سب سیکھ سکے ۔
    سب سے پہلے تو اگر آپ اردو فنٖڈا پر رجسٹر نہیں تو اردو فنڈا اچھی طرح انجوائے کرنے کیلئے رجسٹر ہو جائیں اور ہو سکے تو پریمیم ممبر شپ لیں جو کہ بہت آسان ہے۔

    ٭رجسٹر ہونے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    رجسٹر ہونے کا طریقہ

    ٭پریمیم ممبرشپ حاصل کرنا کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    پریمیم ممبرشپ حاصل کرنے کا طریقہ

    ٭فورم میں نظرآنے والی پورن ایڈز کو ختم کرنے کیلئے ایڈ بلاک پلس انسٹال کریں اور اس کی ایکسٹنشن کو این ایبل کریں ۔

    ٭اردو فنڈا کے رولز جاننے کیلئے ان لنکس پر کلک کریں
    اردو فنڈا کے رولز
    اردو فنڈا کے رولز اور پالیسیز

    ٭اگر آپ نیو ہیں اور اپنا تعارف دینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
    تعارف


    ٭تھریڈ بنانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    تھریڈ بنانے کا طریقہ

    ٭کسی تھریڈ کے ریپلائے میں پکچر پوسٹ کرنے کیلئے
    Go advance
    پر کلک کریں

    ٭اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    اردو فنڈا پر اردو لکھنا سیکھیں


    ٭جمیل نوری نستعلیق میں لکھنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    جمیل نوری نستعلیق میں لکھنے کا طریقہ

    ٭اردو لکھنے کے بعد اسے پکچرز اور پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    پکچرز میں کنورٹ کرنے کا طریقہ


    ٭پکچر پوسٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    اپلوڈنگ سائیٹ سے پکچر پوسٹ کرنے کا طریقہ
    میرا مشورہ ہے کہ فی الحال آپ امیج شئیر کو پکچر اپلوڈنگ کیلئے یوز کریں۔

    ٭پکچرز کو اپلوڈ اور اٹیچ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    کہانی لکھ کر پوسٹ کرنے کا طریقہ
    اگر تو آپ کوئی سٹوری لکھ رہے ہیں اور اس سٹوری کی پکچرز اپلوڈ کرنا چاہتے تو یہ طریقہ آزمائیں۔
    پکچر اٹیچ کر کے اپلوڈ کرنے کا طریقہ

    ٭ویڈیو اپلوڈ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ویڈیو اپلوڈ کرنے کا طریقہ
    اپلوڈنگ کیلئے
    medifire , filedias,
    وغیرہ یوز کریں۔

    ٭سٹوریز پر اردو فنڈا کا واٹر مارک لگانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    سٹوریز پر اردو فنڈا کا واٹر مارک لگانے کا طریقہ

    ٭ویڈیو کی سکرین شاٹس لینے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ویڈیو کی سکرین شاٹس لینے کا طریقہ

    ٭ریپو پاور کے بارے جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ریپو پاور کیا ہے ؟

    ٭کسی کو پی ایم یعنی پرائیوٹ میسج کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    پی ایم کرنے کا طریقہ

    ٭ورڈ ڈاکومنٹ پر پاسورڈ لگانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ورڈ ڈاکومنٹ پر پاسورڈ لگانے کا طریقہ

    ٭اردو فنڈا کا مزاحیہ رولز پڑھیں
    اردو فنڈا کے مزاحیہ رولز


    اب بھی اگر کسی کو کوئی پرابلم ہو یا کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    Last edited by asiminf; 02-01-2017 at 02:35 AM.

  2. #2
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    کیا بات ہے دانش زبردست
    اس سے اعلیٰ تھریڈ ہو ہی نہیں سکتا نیو ممبرز کہ لیے
    شاندار تھریڈ دانش ویل ڈن


  3. #3
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,473
    Rep Power
    1599

    Default


    عاصم بھائی تھوڑا سا وقت نکال کر لنکس تو اپڈیٹ کر دیں ۔
    .site
    کی جگہ
    .win
    لکھ دیں۔

  4. #4
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Danish ch View Post

    عاصم بھائی تھوڑا سا وقت نکال کر لنکس تو اپڈیٹ کر دیں ۔
    .site
    کی جگہ
    .win
    لکھ دیں۔
    آپ مجھے لنکس بتاؤ میں ابھی کر دوں گا
    آپ کی اس تھریڈ کہ سارے لنکس اپڈیٹ کر دیے ہیں صرف 10 سیکنڈز میں

  5. #5
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,473
    Rep Power
    1599

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    آپ مجھے لنکس بتاؤ میں ابھی کر دوں گا
    آپ کی اس تھریڈ کہ سارے لنکس اپڈیٹ کر دیے ہیں صرف 10 سیکنڈز میں

    ہاہاہا بہت شکریہ ۔ کیا بات ہے ۔
    باقی وہ سٹوریز والے لنکس بھی اپڈیٹس کر دیں ۔
    جو سٹوریز کی لسٹس اپلوڈ کی ہوئی ہیں۔

  6. #6
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Danish ch View Post

    ہاہاہا بہت شکریہ ۔ کیا بات ہے ۔
    باقی وہ سٹوریز والے لنکس بھی اپڈیٹس کر دیں ۔
    جو سٹوریز کی لسٹس اپلوڈ کی ہوئی ہیں۔

    وہ بھی ہو چکے ہیں اور حکم میری جان

  7. #7
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    وہ بھی ہو چکے ہیں اور حکم میری جان
    جی نہیں یہ کہیں
    کیا حکم ہے میرے آقا

  8. #8
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by Danish ch View Post

    اردو فنڈا استعمال کرنا سیکھیں
    میں دیکھ رہا ہوں کہ کافی لوگوں کو اردو فنڈا استعمال کرنے میں پرابلم پیش آتی ۔ کچھ کو پوسٹ کرنا نہیں آتی ۔ کچھ کو ریپلائے کرنا۔ کچھ کو اردو لکھنا ۔ کچھ کو پکچر یا ویڈیو پوسٹ کرنا اور کچھ کو جمیل نوری نستعلیق میں لکھنا ۔
    ان تمام مسائل کا حل مختلف موڈریٹرزاور ممبرز نے مختلف تھریڈز اور پوسٹس میں بتائے ہیں ۔ میں یہاں ان سب کو یکجا کر رہا ہوں ۔ تاکے اگر کسی کو کوئی بھی پرابلم ہے تو وہ بس اس ایک تھریڈ سے سب سیکھ سکے ۔
    سب سے پہلے تو اگر آپ اردو فنٖڈا پر رجسٹر نہیں تو اردو فنڈا اچھی طرح انجوائے کرنے کیلئے رجسٹر ہو جائیں اور ہو سکے تو پریمیم ممبر شپ لیں جو کہ بہت آسان ہے۔

    ٭رجسٹر ہونے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    رجسٹر ہونے کا طریقہ

    ٭پریمیم ممبرشپ حاصل کرنا کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    پریمیم ممبرشپ حاصل کرنے کا طریقہ

    ٭فورم میں نظرآنے والی پورن ایڈز کو ختم کرنے کیلئے ایڈ بلاک پلس انسٹال کریں اور اس کی ایکسٹنشن کو این ایبل کریں ۔

    ٭اردو فنڈا کے رولز جاننے کیلئے ان لنکس پر کلک کریں
    اردو فنڈا کے رولز
    اردو فنڈا کے رولز اور پالیسیز

    ٭اگر آپ نیو ہیں اور اپنا تعارف دینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
    تعارف


    ٭تھریڈ بنانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    تھریڈ بنانے کا طریقہ

    ٭کسی تھریڈ کے ریپلائے میں پکچر پوسٹ کرنے کیلئے
    Go advance
    پر کلک کریں

    ٭اردو لکھنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    اردو فنڈا پر اردو لکھنا سیکھیں


    ٭جمیل نوری نستعلیق میں لکھنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    جمیل نوری نستعلیق میں لکھنے کا طریقہ

    ٭اردو لکھنے کے بعد اسے پکچرز اور پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    پکچرز میں کنورٹ کرنے کا طریقہ


    ٭پکچر پوسٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    اپلوڈنگ سائیٹ سے پکچر پوسٹ کرنے کا طریقہ
    میرا مشورہ ہے کہ فی الحال آپ امیج شئیر کو پکچر اپلوڈنگ کیلئے یوز کریں۔

    ٭پکچرز کو اپلوڈ اور اٹیچ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    کہانی لکھ کر پوسٹ کرنے کا طریقہ
    اگر تو آپ کوئی سٹوری لکھ رہے ہیں اور اس سٹوری کی پکچرز اپلوڈ کرنا چاہتے تو یہ طریقہ آزمائیں۔
    پکچر اٹیچ کر کے اپلوڈ کرنے کا طریقہ

    ٭ویڈیو اپلوڈ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ویڈیو اپلوڈ کرنے کا طریقہ
    اپلوڈنگ کیلئے
    medifire , filedias,
    وغیرہ یوز کریں۔

    ٭سٹوریز پر اردو فنڈا کا واٹر مارک لگانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    سٹوریز پر اردو فنڈا کا واٹر مارک لگانے کا طریقہ

    ٭ویڈیو کی سکرین شاٹس لینے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ویڈیو کی سکرین شاٹس لینے کا طریقہ

    ٭ریپو پاور کے بارے جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ریپو پاور کیا ہے ؟

    ٭کسی کو پی ایم یعنی پرائیوٹ میسج کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    پی ایم کرنے کا طریقہ

    ٭ورڈ ڈاکومنٹ پر پاسورڈ لگانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
    ورڈ ڈاکومنٹ پر پاسورڈ لگانے کا طریقہ

    ٭اردو فنڈا کا مزاحیہ رولز پڑھیں
    اردو فنڈا کے مزاحیہ رولز


    اب بھی اگر کسی کو کوئی پرابلم ہو یا کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وہ پوچھ سکتا ہے۔


    [FONT=Jamel noori nastaleeq[/FONT]
    [COLOR="#FF0000"][/

    دانش جی۔۔۔۔۔ آپ تو چھا گئے ہیں
    کتنی کمال کی تھریڈ بنائی ہے
    سچ بہت فائدہ مند باتیں پتہ چل گئی ہیں
    ان سب باتوں کو ایک جگہ کرنے سے بھی بہت فائدہ ہوا ہے
    یقینا آپ تعریف کے مستحق ہیں

  9. #9
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    آپ مجھے لنکس بتاؤ میں ابھی کر دوں گا
    آپ کی اس تھریڈ کہ سارے لنکس اپڈیٹ کر دیے ہیں صرف 10 سیکنڈز میں

    [FONT=Jameel noori nastaleeq FONT]


    اسی لیے تو میں کہتی ہوں
    چراغ کے جن۔۔۔۔ بلکہ نہیں جی
    اردو فنڈا کے جن
    آواز دو ہم کو۔۔۔۔ ہم سب منٹوں میں کر دیں گے
    کیا بات ہے عاصم جی

  10. #10
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    [FONT=Jameel noori nastaleeq FONT]


    اسی لیے تو میں کہتی ہوں
    چراغ کے جن۔۔۔۔ بلکہ نہیں جی
    اردو فنڈا کے جن
    آواز دو ہم کو۔۔۔۔ ہم سب منٹوں میں کر دیں گے
    کیا بات ہے عاصم جی
    خوشی یہ دانش کا واقعی ہی بہت ہی یوزفل تھریڈ ہے
    اور ایسا شاندار آئیڈیا شائد میرے دماغ میں بھی کبھی نا آتا جو دانش نے یہ تھریڈ بنایا

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •