Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 16 of 16

Thread: میرے ساتھ یہ مسئلہ کیوں؟

  1. #11
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,433
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    فیس بک پر کیسے اور کس نام سے ڈھونڈیں
    JUST CLICK THE LINK BLOW

    FACEBOOK

  2. #12
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    817
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    JUST CLICK THE LINK BLOW

    FACEBOOK
    مگر مجھے فیس بک اکاونٹ بنانا پڑے گا
    میں نے اپنا کوئی فیس بک اکاونٹ نہیں بنایا
    مجھے پسند نہیں

  3. #13
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,433
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    مگر مجھے فیس بک اکاونٹ بنانا پڑے گا
    میں نے اپنا کوئی فیس بک اکاونٹ نہیں بنایا
    مجھے پسند نہیں
    ارے آجکل کہ دور میں تو سبزی والے کا بھی فیس بک کا اکاؤنٹ ہے
    اگر نہیں بنایا تو اب بنا لیں جی ایسا کون سا مشکل کام ہے بس اس کا فائدہ یہ ہے
    کہ زرا رابطہ تیز ہوجاتا ہے

  4. #14
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    817
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    ارے آجکل کہ دور میں تو سبزی والے کا بھی فیس بک کا اکاؤنٹ ہے
    اگر نہیں بنایا تو اب بنا لیں جی ایسا کون سا مشکل کام ہے بس اس کا فائدہ یہ ہے
    کہ زرا رابطہ تیز ہوجاتا ہے
    مجھے لگتا ہے کہ بندہ بہت پبلک ہو جاتا ہے
    اور مجھے پسند نہیں کہ لوگ آپ کی پرسنلز میں گھسیں

  5. #15
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,433
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    مجھے لگتا ہے کہ بندہ بہت پبلک ہو جاتا ہے
    اور مجھے پسند نہیں کہ لوگ آپ کی پرسنلز میں گھسیں
    اب ایسی بھی بات نہیں ہے
    فیس بُک پر اچھی پرائویسی ہے

  6. #16
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    578
    Rep Power
    996

    Default

    جناب ایسا مسلہ اس وجہ سے پیش آ رہا ہے کیوں کے اردو فنڈا کی ڈومین نام چینج ہوتی رہتی ہے کبھی
    .club
    .win
    .today

    جب تک اردو فنڈا کی ڈومین کونسسٹنٹ نہیں ہو جاتی ٹیب تک یہ مسلہ ہمیشہ رہے گا. خس میرے ساتھ یہ مسلہ ابھی تک پیش آ رہا ہے اس وجہ سے اب میں پکچر میں پوسٹ نہیں کرتا.
    ایک اور وجہ بھی ہے کے اگر آپ لوگ ان نہ ہوں تو تب بھی یہ مسلہ پیش آ سکتا ہے. آپ لوگ ان ہو جایئں تو. ساری تصویریں ٹھیک نظر آنا شروع ہو جائیں گی. شکریہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •