Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 21 to 30 of 34

Thread: New Moderators

  1. #21
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,438
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Lost Soul View Post
    My comments not approved . Why ?


    میرے پیارے بھائی
    اس سیکشن میں تو میرے کمنٹس بھی اپرول کا انتظار کرتے ہیں
    مگر دیری کہ لیے معذرت

    Quote Originally Posted by CrazyCupid View Post
    عاصم بھائی، میں نے کافی دن پہلے اس تھریڈ میں اپنی رائے دینے کی کوشش کی تھی لیکن میری پوسٹ اپروو نہیں ہوئی۔ اور یہ سمجھ نہیں آیا کہ پیڈ ممبر کی پوسٹ اپروول کی ضرورت کب سے ہونے لگی۔

    خیر میں نئے موڈریٹر کے طور پر ینگ ہارٹ کا نام تجویز کرتا ہوں، مجھے یقین ہے کہ اگر وہ اسپر آمادہ ہو جاتے ہیں تو بہترین موڈریٹر ثابت ہوں گے۔

    محترم کریزی بھائی
    بہت معذرت کہ ساتھ کہ آپ کہ کمنٹس بہت لیٹ اپرو ہوئے ۔ درحقیت یہ نیو موڈ بھرتی کرنے کی وجہ ہی یہی ہے کہ موڈز کا کال پڑا ہوا ہے جس کہ وجہ سے پوسٹس تاخیر کا شکار ہوجاتی ہیں
    آپ کا تجویز کردہ نام بے شک بہترین ہے مگر ینگ ہارٹ بھائی نظر نہیں آتے
    میں تو چاہوں گا کہ
    آپ بھی ٹیم کا حصہ بنے ۔ آئیں مل کر ایک جھکاس ٹیم بناتے ہیں

  2. #22
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,438
    Rep Power
    2651

    Default

    اب تک کہ تجویز کردہ نام ہیں

    دانش چوہدری
    ہارڈ ٹارگٹ
    ینگ ہارٹ
    کریزی کیوپڈ
    ایم بلال
    میں اردو فنڈا کہ تمام ممبرز سے کو یہ بات بتانا چاہوں گا کہ آپ بھی اوپر دئیے گئے تمام ممبرز کہ بارے میں اپنی رائے دیں ۔
    اگر کو مزید نام شامل کرنا چاہیں تو لازمی بتایئے گا
    آپ لوگوں کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا ۔
    شکریہ


  3. #23
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Pakistan , India , UAE , Korea , Taiwan
    Posts
    256
    Rep Power
    984

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    اب تک کہ تجویز کردہ نام ہیں

    دانش چوہدری
    ہارڈ ٹارگٹ
    ینگ ہارٹ
    کریزی کیوپڈ
    ایم بلال
    میں اردو فنڈا کہ تمام ممبرز سے کو یہ بات بتانا چاہوں گا کہ آپ بھی اوپر دئیے گئے تمام ممبرز کہ بارے میں اپنی رائے دیں ۔
    اگر کو مزید نام شامل کرنا چاہیں تو لازمی بتایئے گا
    آپ لوگوں کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا ۔
    شکریہ


    دانش چوہدری اور بلال صاحب دونوں اچھے ماڈریٹر ثابت ہوں گے ۔۔ دانش بھائی تو کچھ دنوں سے نظر نہیں آرہے ہیں ۔۔ وہ بھی جلد فراغت پا کر جلوہ افروز ہوں ۔
    اور بلال بھائی بھی خود ہریالی کی طرف آنا چاہ رہے ہیں تو جی آیا نوں ۔۔ ویلکم ٹو دی پارٹی دوست ۔
    THE DEVIL WHISPERS YOU CANT WITHSTAND THE STORM

    MY REPLIED , TAKE A SIDE , "I AM THE STORM"

  4. #24
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    اب تک کہ تجویز کردہ نام ہیں

    دانش چوہدری
    ہارڈ ٹارگٹ
    ینگ ہارٹ
    کریزی کیوپڈ
    ایم بلال
    میں اردو فنڈا کہ تمام ممبرز سے کو یہ بات بتانا چاہوں گا کہ آپ بھی اوپر دئیے گئے تمام ممبرز کہ بارے میں اپنی رائے دیں ۔
    اگر کو مزید نام شامل کرنا چاہیں تو لازمی بتایئے گا
    آپ لوگوں کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا ۔
    شکریہ


    میں ان تمام دوستوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے مجھ ناچیز کے بارے میں بھی کچھ اچھی رائے کا اظہار کیا
    میرے نزدیک تو موڈریٹر کے کام کے لیے وقت دینا بڑا اہم ہے
    اور مجھ جیسے موسمی بٹیرے جن کے لیے یہ فورمز محض فراغت کے مشاغل ہیں --- موڈریٹر جیسی ذمہ داریوں کے لیے نہا یت نامناسب ہیں
    میں تو کبھی آگیا اور پھر مصروف ہوگیا - اور فورم پر سوائے تانکا جھانکی کے کچھ نہ کیا
    اور دوسرا میں کچھ دقیانوسی اور قدامت پسند خیالات بھی رکھتا ہوں --- خوامخواہ انسیسٹ اور اینل لوورز مجھ سے ناراض ہوتے رہیں گے
    میرے خیال میں دانش اس کام کے لیے بہت موزوں ہیں - ینگ ہیں ، اینرجیٹک ہیں اور ایکٹو بھی ہیں
    میرا تو بس دل ہی جوان ہے

  5. #25
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    385
    Rep Power
    711

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post



    محترم کریزی بھائی
    بہت معذرت کہ ساتھ کہ آپ کہ کمنٹس بہت لیٹ اپرو ہوئے ۔ درحقیت یہ نیو موڈ بھرتی کرنے کی وجہ ہی یہی ہے کہ موڈز کا کال پڑا ہوا ہے جس کہ وجہ سے پوسٹس تاخیر کا شکار ہوجاتی ہیں
    آپ کا تجویز کردہ نام بے شک بہترین ہے مگر ینگ ہارٹ بھائی نظر نہیں آتے
    میں تو چاہوں گا کہ
    آپ بھی ٹیم کا حصہ بنے ۔ آئیں مل کر ایک جھکاس ٹیم بناتے ہیں

    عاصم بھائی، آپنے موڈریٹر کے لئے میرا نام تجویز کیا یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے، لیکن اپنی دیگر مصروفیات کی وجہ سے میرا روزانہ فورم کو وقت دینا مشکل ہے۔ اسلئے میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
    ممبران سے گزارش ہے کہ وہ دوسرے تجویز کردہ ناموں پر غور کریں بلکہ اور نام بھی ضرور تجویز کریں۔

  6. #26
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    385
    Rep Power
    711

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    اب تک کہ تجویز کردہ نام ہیں

    دانش چوہدری
    ہارڈ ٹارگٹ
    ینگ ہارٹ
    کریزی کیوپڈ
    ایم بلال
    میں اردو فنڈا کہ تمام ممبرز سے کو یہ بات بتانا چاہوں گا کہ آپ بھی اوپر دئیے گئے تمام ممبرز کہ بارے میں اپنی رائے دیں ۔
    اگر کو مزید نام شامل کرنا چاہیں تو لازمی بتایئے گا
    آپ لوگوں کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا ۔
    شکریہ


    دانش چوہدری اگر اپنی سٹڈیز سے فارغ ہے اور موڈ بننے پر آمادہ بھی ہے تو اس سے اچھی بات کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔
    ینگ ہارٹ اب بھی فورم پر ایکٹو ہیں۔
    میں نئے موڈ کے لئے ان دونوں کا نام تجویز کرتا ہوں۔

  7. #27
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    349
    Rep Power
    336

    Default

    آپ سب کی محبتوں کا شکریہ دوستو
    عاصم بھائی بندہ ذمہ داری سے نہیں بھاگتا مگر آپ جیسے محبت کرنے والے دوست ساتھ ہوں تو کچھ مشکل نہیں۔
    میری ذاتی رائے میں جو نام عاصم بھائی نے تجویز کئے ہیں وہ سب ہی قابل ساتھی ہیں۔
    سب محبت کرنے والے دوست ہیں یقینی طور پر اچھے موڈیریٹر ثابت ہوں گے۔
    اس لسٹ میں اک میں ہی سب سے نکما ہوں۔
    مگر اس فورم کو ایک جھکاس ٹیم کی اشد ضرورت یے۔
    میں کافی عرصے سے اس کمی کو محسوس کر رہا تھا۔
    اور کریزی بھائی آن لائن رہنا کون سا مشکل کام ہے؟ مجھے تو یاد بھی نہیں کہ میں آخری دفعہ سائن آؤٹ کب ہوا تھا۔
    مجھ سا نکما مینج کر سکتا ہے تو آپ کیوں نہیں؟

  8. #28
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,473
    Rep Power
    1599

    Default


    آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ ۔
    میں بس ایگزامز کا ایک ماہ ٹائم نہیں دے سکوں گا۔ باقی تو پورا سال باقاعدگی سے وزٹ کرتا رہا کروں گا۔


  9. #29
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    All Pakistani Forums
    Age
    23
    Posts
    2,751
    Rep Power
    735

    Default

    Hasnain and sameer
    in donon k naam b add kar dain agar ye donon razi hotey hain to

  10. #30
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,438
    Rep Power
    2651

    Default











Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •