Page 11 of 18 FirstFirst ... 789101112131415 ... LastLast
Results 101 to 110 of 176

Thread: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

  1. #101
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    515
    Thanks
    1,264
    Thanked 3,037 Times in 490 Posts
    Time Online
    4 Days 13 Hours 47 Minutes 1 Second
    Avg. Time Online
    27 Minutes 15 Seconds
    Rep Power
    950

    Default

    بہت شکریہ عاصم بھائی

    ینگ ہارٹ
    بھائی کے لفظ الزام سے متعلق شعر ملھذا فرمائیں

    بیکار ہے ، نا مراد ہے، ظالم ہے یہ عشق

    الزام دے جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں

    *******************
    اگلا لفظ ہو گا سراب
    *******************

  2. The Following User Says Thank You to Sexeria For This Useful Post:

    asiminf (09-01-2017)

  3. #102
    asiminf's Avatar
    asiminf is offline Ambarsariya
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,441
    Thanks
    44,577
    Thanked 16,617 Times in 4,583 Posts
    Time Online
    3 Weeks 3 Days 3 Hours 47 Minutes 26 Seconds
    Avg. Time Online
    17 Minutes 27 Seconds
    Rep Power
    2652

    Default


    یہ حقیقت بھی خواب ہے شاید
    تشنگی بھی سراب ہے شاید

    کچھ کسی کو نظر نہیں آتا
    روشنی بے حساب ہے شاید

    میں سزا ہوں تری خطاؤں کی
    تو مرا انتخاب ہے شاید

    یہ جسے ہم سکون کہتے ہیں
    باعثِ اضطراب ہے شاید

    اُس کا لہجہ گلاب جیسا ہے
    طنز خارِ گلاب ہے شاید

    ہر نئی بار اک نیا پن ہے
    وہ غزل کی کتاب ہے شاید

    کیا محبت اُسے بھی ہے مجھ سے
    مختصر سا جواب ہے "شاید"

    میں بھی محرومِ خواب ہوں احمد
    وہ بھی زیرِ عتاب ہے شاید

    ـــــــــــــــــــــــــــــــ

    اس عالمِ حیرت و عبرت میں کچھ بھی تو سراب نہیں ہوتا
    کوئی پسند مثال نہیں بنتی، کوئی لمحہ خواب نہیں ہوتا

    اک عمر نمو کی خواہش میں موسم کے جبر سہے تو کھلا
    ہر خوشبو عام نہیں ہوتی، ہر پھول گلاب نہیں ہوتا

    اس لمحۂ خیر و شر میں کہیں اک ساعت ایسی ہے جس میں
    ہر بات گناہ نہیں ہوتی، سب کارِ ثواب نہیں ہوتا

    میرے چاروں طرف آوازیں اور دیواریں پھیل گئیں لیکن
    کب تیری یاد نہیں آتی اور جی بیتاب نہیں ہوتا

    یہاں منظر سے پس منظر تک حیرانی ہی حیرانی ہے
    کبھی اصل کا بھید نہیں کھلتا، کبھی سچا خواب نہیں ہوتا

    کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو، اس آگ میں جلتے رہنے سے
    کبھی دل پر آنچ نہیں آتی، کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا

    میری باتیں جیون سپنوں کی، میرے شعر امانت نسلوں کی
    میں شاہ کے گیت نہیں گاتا، مجھ سے آداب نہیں ہوتا


    ـــــــــــــــــــــــــــ



    اب کے سفر ہی اور تھا اور ہی کچھ سراب تھے
    دشتِ طلب میں جا بجا سنگِ گرانِ خواب تھے
    حشر کے دن کا غلغلہ شہر کے بام و دَر میں تھا
    نگلے ہوئے سوال تھے اُگلے ہوئے جواب تھے
    اب کے برس بہار کی رُت بھی تھی اِنتظار کی
    لہجوں میں سیلِ درد تھا آنکھوں میں اضطراب تھے
    خوابوں کے چاند ڈھل گئے تاروں کے دم نکل گئے
    پھولوں کے ہاتھ جل گئے کیسے یہ آفتاب تھے!
    سیل کی رہگزر ہوئے ہونٹ نہ پھر بھی تر ہوئے
    کیسی عجیب پیاس تھی کیسے عجب سحاب تھے!
    عمر اسی تضاد میں رزقِ غبار ہو گئی
    جسم تھا اور عذاب تھے آنکھیں تھیں اور خواب تھے
    صبح ہوئی تو شہر کے شور میں یوں بِکھر گئے
    جیسے وہ آدمی نہ تھے نقش و نگارِ آب تھے
    آنکھوں میں خون بھر گئے رستوں میں ہی بِکھر گئے
    آنے سے قبل مر گئے ایسے بھی انقلاب تھے
    ساتھ وہ ایک رات کا چشم زدن کی بات تھا
    پھر نہ وہ التفات تھا پھر نہ وہ اجتناب تھے
    ربط کی بات اور ہے ضبط کی بات اور ہے
    یہ جو فشارِ خاک ہے اِس میں کبھی گلاب تھے
    اَبر برس کے کھُل گئے جی کے غبار دُھل گئے
    آنکھ میںرُونما ہوئے شہر جو زیرِ آب تھے
    درد کی رہگزار میں چلتے تو کِس خمار میں
    چشم کہ بے نگاہ تھی ہونٹ کہ بے خطاب تھے







    ''بغاوت''

    Last edited by asiminf; 09-01-2017 at 02:28 AM.

  4. The Following User Says Thank You to asiminf For This Useful Post:

    youngheart (09-01-2017)

  5. #103
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    515
    Thanks
    1,264
    Thanked 3,037 Times in 490 Posts
    Time Online
    4 Days 13 Hours 47 Minutes 1 Second
    Avg. Time Online
    27 Minutes 15 Seconds
    Rep Power
    950

    Arrow Hazraat Rondi Waj gai jay :P

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    دنیا کی باتوں میں نہ آ ان کو بس کہنے دے
    بس اپنا سب کچھ میرے نام تو کر دے
    [/COLOR]-------
    ''بغاوت''

    [/FONT][/SIZE][/RIGHT]
    [/I][/RIGHT]
    [CENTER]
    جناب عاصم بھائی شعر سراب سے بنانا تھا آپ نے سیراب سے بنایا ہے. اے تے روندی ہوئی نہ . نا نا نا جناب اے تسی رات کے آخری پہر چپکے نال اٹھ کے 3 بج کے 28 منٹ پے بمقام اردو فنڈا بما ہوش و حواس ایڈیٹ کیا ہے کومنٹ، ہن تے پھڑے گئے او . مذاق کیا ہے جناب خوش رھیں ؟؟ . ہاہاہاہا دوبارہ سے جناب
    [/CENTER
    Last edited by Sexeria; 09-01-2017 at 04:37 PM.

  6. #104
    asiminf's Avatar
    asiminf is offline Ambarsariya
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,441
    Thanks
    44,577
    Thanked 16,617 Times in 4,583 Posts
    Time Online
    3 Weeks 3 Days 3 Hours 47 Minutes 26 Seconds
    Avg. Time Online
    17 Minutes 27 Seconds
    Rep Power
    2652

    Default

    Quote Originally Posted by sexeria View Post

    جناب عاصم بھائی شعر سراب سے بنانا تھا آپ نے سیراب سے بنایا ہے. اے تے روندی ہوئی نہ؟؟ :d:d میں نہیں جے کھیڈنا . ہاہاہاہا دوبارہ سے جناب
    روندی تے ہون وجی اے
    چیک کرو جناب میں سراب نال ای بنایا اے
    ۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞
    ہی ہی ہی ہی ہی ہی
    ۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞


  7. The Following User Says Thank You to asiminf For This Useful Post:

    Khushi25 (11-01-2017)

  8. #105
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    515
    Thanks
    1,264
    Thanked 3,037 Times in 490 Posts
    Time Online
    4 Days 13 Hours 47 Minutes 1 Second
    Avg. Time Online
    27 Minutes 15 Seconds
    Rep Power
    950

    Default

    لیں جناب عاصم بھائی مطلوبہ شعر


    آنکھوں سے میرے سکون کا تاج چھن گیا

    اس دل نے جب سے بغاوت کی ہے

    *********************
    وحشت
    ********************

  9. #106
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,806
    Thanks
    3,708
    Thanked 5,759 Times in 1,693 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 2 Days 10 Hours 19 Minutes 2 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 12 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1446

    Default


    دُور منزل تھی، مگر ايسی بھی کچھ دُور نہ تھی
    لے کے پِھرتی رہی رَستے ہی ميں وحشت مُجھ کو
    ------------------------------
    ہیں لاکھوں روگ زمانے میں، کیوں عشق ہے رُسوا بیچارا
    ہیں اور بھی وجہیں وحشت کی، انسان کو رکھتیں دُکھیارا
    ہاں بے کل بے کل رہتا ہے، ہو پِیت میں جس نے جی ہارا
    پر شام سے لے کر صبح تلک، یُوں کون پِھرے گا آوارہ؟
    یہ باتیں جُھوٹی باتیں ہیں، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
    تم اِنشاؔ جی کا نام نہ لو، کیا اِنشاؔ جی سودائی ہیں؟
    ----------------------------------
    ذرا چمن میں شگُوفوں کا مُنہ دُھلا آؤ
    بَرس رہی ہیں چمن پر گھٹائیں وحشت کی
    -----------------------------
    اچھا یہی ہے مِل کے بھی کُچھ فاصلہ رہے
    وحشت کو اپنی دیکھنے والا کوئی نہ ہو
    ---------------------------
    وحشت ملے نہ اُس کی کبھی دیکھنے کو بھی
    آنکھیں بھی اُس سے چار کوئی دُوسرا کرے
    ---------------------------
    غبارِ دشت کیوں بیٹھا ہوا ہے
    مرے آہو نے وحشت چھوڑ دی کیا
    ------------------------
    دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے
    خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے
    --------------------------
    ڈوبتا سورج دیکھ کے خوش رہنا کس کو راس آیا
    دن کا دکھ سہہ جانے والو، رات کی وحشت اور بھی ہے

  10. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (11-01-2017), Khushi25 (10-01-2017)

  11. #107
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,806
    Thanks
    3,708
    Thanked 5,759 Times in 1,693 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 2 Days 10 Hours 19 Minutes 2 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 12 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1446

    Default

    کچھ پیروڈی میں کی گئی گندی شاعری بھی ہے جس میں لفظ وحشت آتا ہے

    وحشت ہو تو شہوت ہی کی قسم اس کو سمجھیے
    بے تاب ہو گر جان تو جسم اس کو سمجھیے
    دل آئے تو لوڑے ہی کا اسم اس کو سمجھیے
    گنجینۂ معنی کا طلسم اس کو سمجھیے
    جو لفظ کہ غالب مرے اشعار میں آئے

    ---------------------------

    تھا بانداز تکلف کچھ ابھی صحبت کا رنگ
    زور پر آنے نہ پایا تھا ابھی شہوت کا رنگ
    بام جلوت تک نہ آیا تھا ابھی خلوت کا رنگ
    عشق نے پکڑا نہ تھا غالب ابھی وحشت کا رنگ
    رہ گیا تھا دل میں جو کچھ ذوق خواری ہائے ہائے

  12. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (11-01-2017), Khushi25 (10-01-2017)

  13. #108
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,806
    Thanks
    3,708
    Thanked 5,759 Times in 1,693 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 2 Days 10 Hours 19 Minutes 2 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 12 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1446

    Default

    اس لفظ سے پہلے ایک لفظ بغاوت تھا
    بہت عمدہ لفظ ہے لیکن بہت جلدی ایک ہی شعر کے بعد اس لفظ سے گذر گئے

    کچھ اشعار بغاوت پر شئیر کرنا چاہوں گا

    اس شخص سا منیر میں نے منافق نہیں دیکھا
    جو ظلم تو سہتا ہے مگر بغاوت نہیں کرتا
    ------------------------------
    میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
    میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے
    ----------------------------
    جب ترا حکم ملا ترک محبّت کر دی
    دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
    تجھ سے کس طرح میں اظہار محبّت کرتا
    لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
    میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
    تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی
    مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ پیار آتا ہے
    تری الفت نے محبت مری عادت کر دی
    پوچھ بیٹھا ہوں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
    تیرے حالات نے کیسی تیری حالت کر دی
    کیا ترا جسم تیرے حسن کی حدّت میں جلا
    راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی
    ------------------------------
    کردیئے حرص نے سب دل کے جزیرے خالی
    چھیڑ دی آپ نے خود ہی سے بغاوت کیسی
    ----------------------------
    یہ جان کی بازی ہے یوں،چُپ چاپ نہ ہارو
    تم نے بھی محبت میں بغاوت نہیں سیکھی
    -------------------------
    لہجوں میں ابھی بُوئے بغاوت کی کمی ہے
    ہے شور بہت،حرف صداقت کی کمی ہے
    دل سب کے دھڑکتے نہیں کیوں ایک ہی لے پر
    احساس کی دولت نہ محبت کی کمی ہے
    مال و زر دنیا سے لبا لب ہے اگرچہ
    گنجینئہ شاہی میں ندامت کی کمی ہے
    ------------------------------
    بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے
    ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے
    ملنا ہے تو آ جیت لے میدان میں ہم کو
    ہم اپنے قبیلے سے بغاوت نہیں کرتے
    طوفان سے لڑنے کا سلیقہ ہے ضروری
    ہم ڈوبنے والوں کی حمایت نہیں کرتے
    -----------------------------

  14. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (11-01-2017), Khushi25 (10-01-2017)

  15. #109
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Thanks
    3,035
    Thanked 2,494 Times in 770 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 56 Seconds
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by youngheart View Post
    اس لفظ سے پہلے ایک لفظ بغاوت تھا
    بہت عمدہ لفظ ہے لیکن بہت جلدی ایک ہی شعر کے بعد اس لفظ سے گذر گئے

    کچھ اشعار بغاوت پر شئیر کرنا چاہوں گا

    اس شخص سا منیر میں نے منافق نہیں دیکھا
    جو ظلم تو سہتا ہے مگر بغاوت نہیں کرتا
    ------------------------------
    میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
    میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے
    ----------------------------
    جب ترا حکم ملا ترک محبّت کر دی
    دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
    تجھ سے کس طرح میں اظہار محبّت کرتا
    لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
    میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
    تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی
    مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ پیار آتا ہے
    تری الفت نے محبت مری عادت کر دی
    پوچھ بیٹھا ہوں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
    تیرے حالات نے کیسی تیری حالت کر دی
    کیا ترا جسم تیرے حسن کی حدّت میں جلا
    راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی
    ------------------------------
    کردیئے حرص نے سب دل کے جزیرے خالی
    چھیڑ دی آپ نے خود ہی سے بغاوت کیسی
    ----------------------------
    یہ جان کی بازی ہے یوں،چُپ چاپ نہ ہارو
    تم نے بھی محبت میں بغاوت نہیں سیکھی
    -------------------------
    لہجوں میں ابھی بُوئے بغاوت کی کمی ہے
    ہے شور بہت،حرف صداقت کی کمی ہے
    دل سب کے دھڑکتے نہیں کیوں ایک ہی لے پر
    احساس کی دولت نہ محبت کی کمی ہے
    مال و زر دنیا سے لبا لب ہے اگرچہ
    گنجینئہ شاہی میں ندامت کی کمی ہے
    ------------------------------
    بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے
    ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے
    ملنا ہے تو آ جیت لے میدان میں ہم کو
    ہم اپنے قبیلے سے بغاوت نہیں کرتے
    طوفان سے لڑنے کا سلیقہ ہے ضروری
    ہم ڈوبنے والوں کی حمایت نہیں کرتے
    -----------------------------
    ہمیشہ کی طرح زبردست
    آپ تو کمال کر دیتے ہیں
    پتہ ہے صرف آپ کی وجہ سے میں شاعری پڑھنے لگی ہوں
    آپ کا کلیکشن اتنا اچھا اور معیاری ہوتا ہے کہ بس مت پوچھیں
    بلکہ بعض اوقات وہ گندی والی شاعری پڑھ کر بھی ہنسی آجاتی ہے
    مگر اس سے قطع نظر آپ کا اور عاصم جی دونوں کا کلیکشن بہت اچھا ہے
    میں اب ضرور فورم پر یہ پیج پڑھتی ہوں
    You guys just awesome

  16. The Following 2 Users Say Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (11-01-2017), youngheart (11-01-2017)

  17. #110
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Thanks
    3,035
    Thanked 2,494 Times in 770 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 56 Seconds
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    روندی تے ہون وجی اے
    چیک کرو جناب میں سراب نال ای بنایا اے
    ۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞
    ہی ہی ہی ہی ہی ہی
    ۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞

    Please do comments in Urdu or English
    Don't know other language
    Sorry

Page 11 of 18 FirstFirst ... 789101112131415 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •