Page 5 of 13 FirstFirst 123456789 ... LastLast
Results 41 to 50 of 121

Thread: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

  1. #41
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default

    واؤ --- کیا کمال غزل شئیر کی آپ نے
    اور غزل کا ابتدائی شعر تو گویا پوری غزل کی جان تھی
    بہت ہی گہری بات

    نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

    ایک اور شعر تھا شوق پر

    بس اسی شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
    میں ترا حسن ترے حسنِ بیاں تک دیکھوں

  2. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (02-12-2016), Danish ch (03-12-2016)

  3. #42
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post


    واہ جواں دل بھائی بہت دن سے سوچ رہا تھا کہ کوئی شوق پر کیوں نہیں دے رہا لفظ میری سب سے فیورٹ غزل ہے یہ
    تو عرض کیا ہے
    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں


    آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
    آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
    نہ ملا کر اداس لوگوں سے
    حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
    آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
    اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
    جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں
    رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں
    آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصر
    پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں




    - * - * - * - * - * - * - * - * -
    ''ردِ بلا''

    - * - * - * - * - * - * - * - * -


    ردِّ بلا - مطلب بلاؤں کو بھگانا، آفت یا مصیبت کو روکنا یا دور کرنا

    عموماََ یہ لفظ کسی تعویز گنڈا کے ساتھ استعمال ہوتا ہے --- کہ جن، بھوت بلائیں بھگائی جائیں

    جیسے کسی شاعر نے کہا

    کوئی تعویز ہو ردِّ بلا کا
    مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے

    یا

    پٹ رہے ہوں وہ کہیں جب تو یہ لازم ہے کہ غیر
    چھپ کے گھر میں عمل ردِّ بلیات کریں

  4. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (03-12-2016), Khushi25 (10-12-2016)

  5. #43
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default

    کوئی وظیفہ ء ردّ بلا نہیں دیتے
    دوا تو دیتے ہیں لیکن دعا نہیں دیتے

    ------------------------

    جس طرح ماں کی دُعا ہوتی ہے
    شاعری ردِ بلا ہوتی ہے


  6. The Following User Says Thank You to youngheart For This Useful Post:

    Khushi25 (10-12-2016)

  7. #44
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default

    صدائیں دب گئیں، اژدھامِ شورِ ہجرِ یاراں میں
    میں بے بس ہوں, خدایا! آپ ہی ردِ بلا کیجے

    ------------------------------

    بند کر بیٹھے ہو گھر ردِّ بلا کی خاطر
    ایک کھڑکی تو کھلی رکھتے ہوا کی خاطر

  8. The Following User Says Thank You to youngheart For This Useful Post:

    Khushi25 (10-12-2016)

  9. #45
    asiminf's Avatar
    asiminf is online now Ambarsariya
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,280
    Thanks
    43,539
    Thanked 15,963 Times in 4,400 Posts
    Time Online
    2 Weeks 6 Days 23 Hours 48 Minutes 38 Seconds
    Avg. Time Online
    16 Minutes 28 Seconds
    Rep Power
    2635

    Default

    Quote Originally Posted by youngheart View Post

    ردِّ بلا - مطلب بلاؤں کو بھگانا، آفت یا مصیبت کو روکنا یا دور کرنا

    عموماََ یہ لفظ کسی تعویز گنڈا کے ساتھ استعمال ہوتا ہے --- کہ جن، بھوت بلائیں بھگائی جائیں

    جیسے کسی شاعر نے کہا

    کوئی تعویز ہو ردِّ بلا کا
    مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے


    جواں دل بھائی اسی شعر کا انتظار تھا انتہائی خوب صورت شعر ہے یہ

    ؎ مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے واہ واہ عمدہ ترین ؎
    آپ ہمیشہ اگلا لفظ دینا بھول جاتے ہیں
    حافظہ تیز کرنے کہ لیے بادام لیجیے صُبح نہار مُنہ
    مذاقً کہا ہے بُرا نہ منایئے گا

  10. The Following 2 Users Say Thank You to asiminf For This Useful Post:

    Khushi25 (10-12-2016), youngheart (03-12-2016)

  11. #46
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post

    جواں دل بھائی اسی شعر کا انتظار تھا انتہائی خوب صورت شعر ہے یہ

    ؎ مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے واہ واہ عمدہ ترین ؎
    آپ ہمیشہ اگلا لفظ دینا بھول جاتے ہیں
    حافظہ تیز کرنے کہ لیے بادام لیجیے صُبح نہار مُنہ
    مذاقً کہا ہے بُرا نہ منایئے گا

    اگلا لفظ میری طرف سے ہیں

    **************************
    سنبھال
    **************************

  12. The Following User Says Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (04-12-2016)

  13. #47
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default

    جب تک سنبھال پر کوئی شعر آتا ہے

    میں کچھ اشعار شئر کرنا چاہوں گا "فریب" لفظ پر -- جو پہلے صفحے پر تجویز کیا گیا تھا

    وہ فریب خوردہ شاہیں جو پلا ہو کرگسوں میں
    اسے کیا خبر کہ کیا ہے رہِ رسمِ شاہبازی
    ------------------------------
    فریبِ عکس کی تاویل کیجیے کس سے
    جہاں ہر ایک مجھے آئینہ دکھاتا ہے
    -------------------------
    جو فریب میں نے کھائے تجھے رازدان سمجھ کر
    اسے کیسے بھول جاؤں اک داستان سمجھ کر

    -------------------------
    مطلب معاملات کا ، کچھ پا گیا ہوں میں
    ہنس کر فریبِ چشمِ کرم کھا گیا ہوں میں
    --------------------------
    مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہے
    مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے
    -----------------------------
    دلوں کا قُرب کہیں فاصلوں سے مِٹتا ھے
    یہ خوُد فریب تِرا شہر چھوڑ جائیں بھی
    --------------------------
    تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے
    تم سے تو کم گِلا ہے زیادہ نصیب سے
    گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہے
    ہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے

    -----------------------

    ہر دل فریب چیز نظر کا خمار ہے
    آنکھیں حَسین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے

    ------------------------

    تیری دنیا میں یا رب زیست کے سامان جلتے ہیں
    فریبِ زندگی کی آگ میں انسان جلتے ہیں

    ----------------------------

    فضائے دل پہ اداسی بکھرتی جاتی ہے
    فسردگی ہے کہ جہاں تک اترتی جاتی ہے
    فریب زیست سے قدرت کا مدعا معلوم
    یہ ہوش ہے کہ جوانی ۔ گزرتی جاتی ہے
    ------------------------
    رات کے آخری آنسو کی طرح ڈوب گیا
    خواب انگیز نگاہیں وہ لب درد فریب
    ----------------------
    یہ تخیلات کی زندگی، یہ تصورات کی بندگی
    فقط اک فریبِ خیال پرمری زندگی ہے رواں رواں
    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ--------------------------------
    میں آج تک ہوں جس کے فریب و حصار میں
    وہ اور ہی کسی کا میرے بعد ہو گیا
    ---------------------------
    کسی خلش سے فریب کھا کر تم اپنے جیون کے راستوں سے
    نظر بدلتی ہوئی رتوں کی طرح گزرنا بھی سیکھ لو گے
    ---------------------------------
    اللہ رے راہِ شوق کی یہ خود فریبیاں
    سب بے خبر تھے جتنے ہمیں باخبر ملے
    ٓٓٓٓٓٓٓٓ--------------------------

    اور اب گندی شاعری -- غالب سے معذرت کے ساتھ

    جی کھول کر ہر ایک سے مروائیواسد
    بازار ہی میں کھول کے پڑجائیواسد
    لوگوں کے قہقہوں سے نہ گھبرائیو اسد
    ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد
    عالم تمام حلقۂ دام خیال ہے

  14. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (04-12-2016), Khushi25 (10-12-2016)

  15. #48
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default

    روز مجھ کو فریب دیتا ہے
    خیر ! اس کو یہ زیب دیتا ہے
    ---------------------------
    یُوں مُجھے بھیج کے تنہا سرِ بازارِ فریب
    کیا میرے دوست میری سادہ دلی بُھول گئے
    -------------------------
    دلِ فریب زدہ! دعوتِ نظر پہ نہ جا
    یہ آج کے قد و گیسو ہیں کل کہ دار و رسن
    ٓٓٓٓٓ----------------------
    ہمیں خُوب دے فریبِ محبت
    ہمارے نہ دھوکے میں آئے گی دُنیا
    قیامت کی دُنیا میں ہے دل فریبی
    قیامت میں بھی یاد آئے گی دُنیا
    -------------------
    مِٹنے لگا ہے رنج و مسرّت کا اِمتیاز
    شہزادؔ! کس فریب میں ہم مُبتلا ہوئے
    -----------------------
    اللہ رے! خُود فریبئ اہلِ حرم کہ اب
    بندے بھی دیکھتے ہیں خُدا کے مقام سے
    ------------------------
    لُطف سو گواری میں
    غم کی آبیاری میں

    ہم ملے محّبت کی
    پہلی برف باری میں

    گھر سے کون نکلے گا
    اِتنی سنگ باری میں

    اِک سکون شامل ہے
    دل کی بے قراری میں

    عُمر ساری گُزری ہے
    کِتنی سو گواری میں

    اِک فریب لگتا ہے
    اس کی اِنکساری میں
    ------------------
    سو وہ آنسو ہمارے آخری آنسو تھے
    جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے
    نہ جانے وقت ان آنکھوں سے پھر کس طور پیش آیا
    مگر میری فریب وقت کی بہکی ہوئی آنکھوں نے
    اس کے بعد بھی
    آنسو بہائے ہیں
    مرے دل نے بہت سے دکھ رچائے ہیں
    مگر یوں ہے کہ ماہ و سال کی اس رائیگانی میں
    مری آنکھیں
    گلے ملتے ہوئے رشتوں کی فرقت کے وہ آنسو
    --------------------------

  16. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (04-12-2016), Khushi25 (10-12-2016)

  17. #49
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,545
    Thanks
    3,228
    Thanked 4,942 Times in 1,440 Posts
    Time Online
    1 Month 5 Days 15 Hours 18 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Hour 22 Minutes 33 Seconds
    Rep Power
    1414

    Default


    یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں
    کبھی کھینچ کر نقابیں، کبھی اوڑھ کر لبادہ

  18. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    asiminf (04-12-2016), Khushi25 (10-12-2016)

  19. #50
    asiminf's Avatar
    asiminf is online now Ambarsariya
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,280
    Thanks
    43,539
    Thanked 15,963 Times in 4,400 Posts
    Time Online
    2 Weeks 6 Days 23 Hours 48 Minutes 38 Seconds
    Avg. Time Online
    16 Minutes 28 Seconds
    Rep Power
    2635

    Default


    تم ایسا کرنا کہ کوئی جگنو کوئی ستارہ سنبھال رکھنا
    مرے اندھیروں کی فکر چھوڑو تم اپنے گھر کا خیا ل رکھنا

    اُجاڑ موسم میں ریت دھرتی پہ فصل بوئی تھی چاندنی کی
    اب اُس میں اُگنے لگے اندھیرے تو کیسا جی میں ملال رکھنا

    دیارِ الفت میں اجنبی کو سفر ہے درپیش ظلمتوں کا
    کہیں وہ راہوں میں کھو نہ جائے ذرا دریچہ اُجال رکھنا

    وہ رسم و رہ ہی نہیں تو پھریہ اثاثے کس کام کے تمھارے
    اُدھر سے گزرا کبھی تو لے لوں گا تم مرے خط نکال رکھنا

    بچھڑنے والے نے وقتِ رخصت کچھ اس نظر سے پلٹ کے دیکھا
    کہ جیسے وہ بھی یہ کہہ رہا ہو، تم اپنے گھر کا خیال رکھنا

    یہ دھوپ چھاؤں کاکھیل ہے یاں خزاں بہاروں کی گھات میں ہے
    نصیبِ صبح عروج ہو تو نظرمیں شامِ زوال رکھنا

    کسے خبر ہے کہ کب یہ موسم اُڑا کے رکھدے گا خاک آذر
    تم احتیاطاً زمیں کے سر پر فلک کی چادر ہی ڈال رکھنا


    - * - * - * - * - * - * - * - * -
    ''کہکشاں''
    - * - * - * - * - * - * - * - * -

  20. The Following User Says Thank You to asiminf For This Useful Post:

    Khushi25 (10-12-2016)

Page 5 of 13 FirstFirst 123456789 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •