Results 1 to 7 of 7

Thread: Storie List of Pia-gee

  1. #1
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,438
    Rep Power
    2651

    Default Storie List of Pia-gee

    Last edited by asiminf; 21-12-2016 at 07:47 AM.

  2. #2
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,335
    Rep Power
    1562

    Default

    بہت خوب عاصم بھائی۔ فارم کے لئے آپ کی انتھک محنت لائق تحسین ہے۔بہت ہی عمدہ کام آپ کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔اور فارم کے ایڈمن کی جانب سے آپ کا انتخاب ایک درست فیصلہ ہے جو ان کی زیرک نگاہ کو ظاہر کرتا ہے۔۔اور یقینن وہ تمام لکھاری حضرات اپنی کہانیوں کو ایک ہی صفحہ پہ پا کر مسرور ہو رہے ہوں گے۔ میری گزارش ہے کہ اینچل وحید کی کہانیوں کو بھی ایک صفحہ کی لڑی میں پرو دیں۔۔بہت شکریہ۔

  3. #3
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,438
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Pia_gee View Post
    بہت خوب عاصم بھائی۔ فارم کے لئے آپ کی انتھک محنت لائق تحسین ہے۔بہت ہی عمدہ کام آپ کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔اور فارم کے ایڈمن کی جانب سے آپ کا انتخاب ایک درست فیصلہ ہے جو ان کی زیرک نگاہ کو ظاہر کرتا ہے۔۔اور یقینن وہ تمام لکھاری حضرات اپنی کہانیوں کو ایک ہی صفحہ پہ پا کر مسرور ہو رہے ہوں گے۔ میری گزارش ہے کہ اینچل وحید کی کہانیوں کو بھی ایک صفحہ کی لڑی میں پرو دیں۔۔بہت شکریہ۔

    پیاء جی آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ
    میں تو پتا نہیں کیوں آپ سے ویسے بھی محبت کرتا ہوں
    جی میں آج ہی اینجل وحید کی کہانیوں کی لڑی بھی بنا دوں گا
    ایک بار پھر محبت بھرے کمنٹ کا شکریہ

  4. #4
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Gujranwala
    Posts
    19
    Rep Power
    9

    Default

    great work asim sahb.

  5. #5
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,473
    Rep Power
    1599

    Default


    پیا جی کی کہانی

    محبت جب ہوئی
    کا پی ڈی ایف اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔

    وہ بھی ضرور ملاحضہ کریں۔


  6. #6
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    23
    Rep Power
    12

    Default

    kindly jo story complete hogae hai us ki pdf file ya pdf ka link yaha share or attach kardain

  7. #7
    Join Date
    Sep 2009
    Posts
    3
    Rep Power
    0

    Default

    محبت جب ہوئی کیا سٹوری لکھی ہے. بہت ہی عمدہ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •