Page 5 of 11 FirstFirst 123456789 ... LastLast
Results 41 to 50 of 106

Thread: اور پیار ہو گیا

  1. #41
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by lund4phuddies View Post
    تھوڑا تھوڑا کر کے ہی سہی بالآخر آپ کی یہ کہانی تمام کر ہی لی۔

    فورم کی سابقہ رائٹر فز کامران جی کے بعد آپ دوسرے نمبر پر ہیں جن کی اتنی بہترین کہانی فورم کا حصہ بنی

    جرم، سسپنس، سیکس، اور محبت، کی ملی جلی کاوش

    جہاں آپ کو ایک بہترین کہانی لکھنے پر مبارکباد دی جاسکتی ہے
    وہیں عاصم بھیا جی بھی مبارکباد کے مستحق ہیں اس کہانی کو بہترین اور خوبصورتی کے ساتھ سجانے کی وجہ سے

    لہٰذہ دونوں شخصیات مبارکباد وصول کر کے اپنی اگلی کاوش فورم کی نذر کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

    امید ہے خوشی جی کہ جس طرح آپ کی پچھلی کہانیوں کی بہ نسبت اس کہانی میں زیادہ نکھار دیکھنے کو ملا ہے اُسی طرح آپ کی آنے والی کہانی اس کہانی سے بھی زیادہ جاندار، شاندار، مزیدار، اور دھماکے دار ہوگی
    ارے ارے یہ کیا کہہ رہے ہیں
    کہاں فز کامران اور کہاں میں
    پلیز راجہ جی اتنا اوپر مت چڑھائیں
    اگر آپ نے سیڑھی کیھنچ لی تو میں کہاں جاوں گی
    مجھے اچھا لگا کہ آپ نے مجھے اتنا سراہا
    یہ کہانی جلدی میں لکھی گئی تھی اور چھوٹی کہانی لکھنے کے
    چکر میں کافی چیزیں چھوڑیں تھیں
    اسی میں پہلا حصہ ایکسیڈنٹ لی ڈیلیٹ ہو گیا
    گو کہ میں نے اچھے سے سنبھال لیا
    مگر میرا ٹائم بہت ضائع ہوا
    مگر آپ سب کی پسندیدگی نے میری ہمت بڑھا دی
    آپ کو وطن واپسی مبارک ہو
    میں جلد ہی دوسری کہانیوں کے اپ ڈیٹ پڑھوں گی تو کمنٹس دوں گی
    تب تک بائے بائے
    ٹیک کئیر

  2. #42
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    ڈئیر خوشی
    اب کیا کہوں کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔۔
    ایسا لگ رہا ہے جیسے آپ باخوبی جانتی ہیں کہ مجھے کن کن چیزوں سے لگاؤ ہے ۔۔
    یہ ایک ایسی کہانی لکھی آپ جس کا میں ہمیشہ انتظار کرتا ہوں کہ کوئی تو ایسی لکھے
    جس میں اکھڑ محبوب ہو اور دل فریب حسین معشوق ہو
    جس میں محبت کا جنون ہو تو ساتھ ہی شہوت کا طوفان بھی ہو
    اور آج یہ کہانی پڑھی تو بلکل ایسا لگا جیسے آپ میری پسند سےاچھی طرح واقف ہیں
    انتہائی شاندار اور عمدہ کہانی رہی یہ بھی
    میں جانتا ہوں کہانی میں اتنی بھاگا دھوڑی کیوں تھی
    کیونکہ آپ سے مکمل کہانی کاپی کی جگہ کٹ ہوگئی تھی اور پھر آپ کو چُھٹیوں پر بھی جانا تھا تو
    آپ نے فوراً ہمیں انٹرٹین کرنے کہ لیے جلدی جلدی میں لکھ دی
    مگر جتنی بھی لکھی مجھے بہت بہت پسند آئی خاص کر ہانیہ کا کیرکٹر
    سداخوش اور مسکراتی رہیں
    اُف اُف اُف
    کیا کہوں اور کہوں یا چپ رہوں
    آنکھوں کو یقین نہیں آرہا
    آپ کے کمنٹس پڑھ کر
    پہلے تو بہت شکریہ
    کہانی کو اتنا اچھا سا سجانے کے لیے
    ہاں بہت برا ہوا تھا
    جب جلدی میں کہانی کو کاپی کے بجائے کٹ کر دیا
    سچ رونا آگیا تھا
    ساری محنت پر پانی پھر گیا تھا
    ایک لمحہ تو سوچا نہیں لکھوں گی
    اب ٹائم نہیں ہے
    میری ساری شاپنگ باقی ہے
    مگر پھر سوچا ہمت کر خوشی
    صرف ایک حصہ تو ڈیلیٹ ہوا ہے
    کوشش کر کے لکھ لے ورنہ سب بھول جائے گئ
    اب میں پلان کر کے تو لکھتی نہیں ہوں
    بس ہلکا سا کہانی کا آئیڈیا ہوتا ہے
    اور میں لکھنے لگتی ہوں
    خود بخود کہانی بنتی جاتی ہے
    اب اگر کچھ ڈیلیٹ ہو گیا تو مجھے کیا پتہ کیا لکھا تھا
    بہرحال آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
    جلد ہی نئی کہانی کے ساتھ حاضر ہوں گی
    نئی کہانی لکھوں نان
    آپ کمنٹس کریں گے ناں
    مجھے سب کے کمنٹس چاہیے تب بہت اچھا لگتا ہے
    اب ہم اتنے اہم کام چھوڑ کر لکھتے ہیں تو کمنٹس تو ہمارا حق بنتا ہے ناں
    آپ کا نیا سال کیسا شروع ہوا؟
    بتانا چاہیں تو ضرور بتائیے گا
    کچھ نیا یا پرانا جیسا رہا
    خیر اب آپ سے جلد ملاقات ہو گی
    تب تک اپنا خیال رکھئے گا اور ہاں مجھے اتنے دن مس یاد کیا یا بھول گئے😥😥😥
    بھول گئے ناں

  3. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (09-01-2017)

  4. #43
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by faizanoor View Post
    ڈئیر خوشی۔ آپکی تمام کہانیوں پر یہ میرا اولین کمنٹ ہے۔ میں نے آپکی تقریباً  تمام کہانیاں پڑھی ہیں۔ میںنے محسوس کیا ہے کہ تمام کہانیوں میں سیکس سینز یکسانیت کا شکار تھے۔ پلاٹ بھی کمزور تھے۔میرا مقصد آپکی حوصلہ شکنی کرنا بالکل بھی نہیں ہے۔ اوور آل آپ بہت اچھا لکھ رہی ہیں۔ بس تھوڑی سی ویریایشن پیدا کریں۔
    شکریہ میری خامیوں کی طرف توجہ دلانے کا
    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر
    میں اپنی پوری کوشش کروں گی کہ آپ میری کہانی پڑھ کر خوش ہوں
    اور اس کو مختلف محسوس کریں
    بس مجھے اس بات کا کریڈٹ ضرور دیجیے گا کہ میں کوئی
    پروفیشنل لکھنے والی نہیں ہوں
    بس شوقیہ لکھتی ہوں اور آپ سب کو انٹر ٹین کرنے کے لیے لکھتی ہوں
    اور ہاں دوبارہ بھی ضرور کمنٹس کیجیے گا
    تب ہی تو اپنی غلطیوں کا پتہ چلے گا

  5. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (09-01-2017)

  6. #44
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by piyaamoon View Post
    just ok dear..........
    سوری آپ کو پسند نہیں آئی
    کوئی بات نہیں
    میں کوشش کروں گی کہ اس بار پسند آئے

  7. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (09-01-2017)

  8. #45
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by lund4phuddies View Post
    جناب
    جیسے ہی ہماری فلائیٹ نے پاک سر زمین کو چھوا اور ہمارے قدم اپنے آشیانے پر رنجا فرما ہوئے تو سب سے پہلے اردوفنڈا کو کھول کر دیکھا کہ کیا کیا اپڈیٹس ہیں۔ جہاں کہیں اداسی تو وہیں خوشی بھی محسوس ہوئی۔ آپ کی کہانی پر کمنٹس فی الحال مناسب نہیں۔ کیوں؟ کیوں کہ سچی بات یہ ہے کہ کہانی لکھنا اور کہانی پڑھنا دونوں آرام کے متقاضی ہوتے ہیں۔ جب تک دل دماغ اور لنڈ آرام سے نہ ہوں تب تک لکھنے اور پڑھنے کا مزہ نہیں آتا۔ اب یہ کہ اطمینان سے آپ کی کہانی پڑھ کر پھر کوئی مناسب رائے دے سکیں گے۔ اس کے لیے آپ اپنا دل چھوٹا مت کیجیے گا۔ اور اگلی کاوش پر ضرور بالضرور کام شروع کردیجیے گا۔ آپ کی چھوٹی چھوٹی کاوشیں ہی فورم کی رونق ہیں۔
    تو پھر ملتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک کے بعد
    تو راجہ جی کی سواری کہاں سے آرہی ہے
    بالکل ان تینوں چیزوں کا آرام کی حالت میں ہونا بہت ضروری ہے
    آپ آرام سے پڑھ لیجئے گا
    نہیں جناب آپ کے مزیدار کمنٹس ہمارا دل چھوٹا نہیں ہونے دیتے
    اور میری یہ ننھی منی کاوشیں ضرور فورم کا حصہ بنتی رہے گی
    جب تک آپ سب پسند کریں گے
    یا جب تک لکھنے کا موڈ ہوگا

  9. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (09-01-2017)

  10. #46
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by Lovelymale View Post
    Wah Khushi Madam, aap ne to kamal kar diya. Boht achi writer sabit ho rahi hain. Sab kuch hi to milta hai aap ki kahani main, Pyar, Ishq, Adventure, Sex, Garmi, Thandak, Maar dhaarr, etc etc. Aap ki kahaniyon ka nasha honay lag gaya hai jis ko poora kartay rehna abb aap ki zimma-dari hai.
    اُف اتنا بڑا الزام مجھ غریب پر
    نہیں نہیں
    نہ میں نشہ کرتی ہوں اور نہ نشے کی پڑیا بیچتی ہوں
    پلیز lovelymale
    مجھے اتنا مت چڑھائیں کہ مجھے نشے کا اوور ڈوز چڑھ جائے
    آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
    آپ کے کمنٹس مجھے حوصلہ دیتے ہیں اور مزید لکھنے پر مجبور کرتے ہیں
    میں آپ کا نشہ پورا کرنے کی کوشش کروں گی آپ مجھے اپنے کمنٹس سے ضرور آگاہ کیجیے گا

  11. The Following 2 Users Say Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (09-01-2017), Lovelymale (09-01-2017)

  12. #47
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by maani_286 View Post
    ہمارا خیال تو بہت ہی نیک ہے. سیکس، سسپنس، رومانس، جیلسی، اور عشق کا حسین امتزاج
    ایک اور بہترین تخلیقی کاوش
    اب تو دعا ہے کہ ہنسی خوشی آپ کا وزٹ مکمل ہو اور واپس آ کر ایک سے بڑھ کر ایک کہانیاں لکھیں
    بہت شکریہ جناب
    شکریہ جناب
    آپ کے ناراض ہونے پر مجھے کہانی اپ ڈیٹ کرنی ہی پڑی
    حالانکہ جلد بازی میں ایک حصہ بھی ڈیلیٹ ہوا جو میں نے پھر لکھا
    مگر اپنے سب پڑھنے والوں کے لیے میں اس مشکل سے بھی گزر گئی
    میرا ٹرپ ختم ہوگیا اور میں اپنے ہوم سائٹ ہوم لندن واپس پہنچ گئی ہوں
    جلد ملوں گی ایک نئی کہانی کے ساتھ
    تب تک اپنا خیال رکھیے گا

  13. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (09-01-2017)

  14. #48
    Lovelymale's Avatar
    Lovelymale is offline Premium Member
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Islamabad, Pakistan, Pakistan
    Age
    53
    Posts
    1,853
    Thanks
    13,532
    Thanked 6,755 Times in 1,719 Posts
    Time Online
    2 Weeks 18 Hours 43 Minutes 3 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 34 Seconds
    Rep Power
    974

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    اُف اتنا بڑا الزام مجھ غریب پر
    نہیں نہیں
    نہ میں نشہ کرتی ہوں اور نہ نشے کی پڑیا بیچتی ہوں
    پلیز lovelymale
    مجھے اتنا مت چڑھائیں کہ مجھے نشے کا اوور ڈوز چڑھ جائے
    آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
    آپ کے کمنٹس مجھے حوصلہ دیتے ہیں اور مزید لکھنے پر مجبور کرتے ہیں
    میں آپ کا نشہ پورا کرنے کی کوشش کروں گی آپ مجھے اپنے کمنٹس سے ضرور آگاہ کیجیے گا
    Achi kahaniyon pe comments nahin milnay to aur kis pe milnay hain janaab. Aap hamara nasha poora karti rahain, ham comments detay rahian gay.

  15. The Following User Says Thank You to Lovelymale For This Useful Post:

    Khushi25 (09-01-2017)

  16. #49
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by Lovelymale View Post
    Achi kahaniyon pe comments nahin milnay to aur kis pe milnay hain janaab. Aap hamara nasha poora karti rahain, ham comments detay rahian gay.
    Thanks dear
    I will try my best to fulfil your wish
    Meet you soon with new story
    And you get ready for comments

  17. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    Lovelymale (10-01-2017)

  18. #50
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    427
    Thanks
    2,033
    Thanked 1,031 Times in 371 Posts
    Time Online
    4 Days 1 Hour 59 Minutes 21 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes
    Rep Power
    616

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    ڈئیر خوشی
    اب کیا کہوں کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔۔
    ایسا لگ رہا ہے جیسے آپ باخوبی جانتی ہیں کہ مجھے کن کن چیزوں سے لگاؤ ہے ۔۔
    یہ ایک ایسی کہانی لکھی آپ جس کا میں ہمیشہ انتظار کرتا ہوں کہ کوئی تو ایسی لکھے
    جس میں اکھڑ محبوب ہو اور دل فریب حسین معشوق ہو
    جس میں محبت کا جنون ہو تو ساتھ ہی شہوت کا طوفان بھی ہو
    اور آج یہ کہانی پڑھی تو بلکل ایسا لگا جیسے آپ میری پسند سےاچھی طرح واقف ہیں
    انتہائی شاندار اور عمدہ کہانی رہی یہ بھی
    میں جانتا ہوں کہانی میں اتنی بھاگا دھوڑی کیوں تھی
    کیونکہ آپ سے مکمل کہانی کاپی کی جگہ کٹ ہوگئی تھی اور پھر آپ کو چُھٹیوں پر بھی جانا تھا تو
    آپ نے فوراً ہمیں انٹرٹین کرنے کہ لیے جلدی جلدی میں لکھ دی
    مگر جتنی بھی لکھی مجھے بہت بہت پسند آئی خاص کر ہانیہ کا کیرکٹر
    سداخوش اور مسکراتی رہیں
    By the way mr Asim
    If you really like my story and appreciate my effort from completing and up loading this story
    So, where is my rep points and those golden stars ( who's shine on my other story)
    😇😇😇😇😇😇

  19. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (10-01-2017)

Page 5 of 11 FirstFirst 123456789 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •