Page 8 of 11 FirstFirst ... 4567891011 LastLast
Results 71 to 80 of 106

Thread: اور پیار ہو گیا

  1. #71
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Thanks
    3,035
    Thanked 2,494 Times in 770 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 55 Seconds
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    Debe crear una cuenta de Facebook
    por qué quiere que cree una cuenta de facebook

  2. #72
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Thanks
    3,035
    Thanked 2,494 Times in 770 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 55 Seconds
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by lund4phuddies View Post
    یہ لیں جی
    آپ کی پوسٹ کا مارٹم کیے بغیر آپ کو جزوی ری پلائی دے رہے ہیں

    سب سے پہلی بات تو یہ کہ
    آپ کا یہ تھریڈ اور پیار ہوگیا سے ایک چیٹنگ تھریڈ میں تبدیل ہوگیا ہے
    جس کی آپ تہہ دل سے مبارکباد کی مستحق ہیں

    باقی ہم نے زبان کے چٹخاروں کی بات اپنی زبان کے لیے نہیں کہی تھی۔ اُن کے لیے کہی تھی جن کو چٹ بٹی اپڈیٹس اور کمنٹس پڑھنے میں مزہ آتا ہے
    اور ہاں آپ کو وضاحتیں دینے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ آفٹر آل ہم لنڈ فار پھدیز ہیں ضرور لیکن الفاظ اور انداز سمجھتےہیں۔
    خیر آپ کے واہاں تو آدھی رات ہورہی ہوگی۔ لیکن یہاں علی الصبح ہونے جارہی ہے
    اس لیے اب اجازت لیں گے
    اپنا اور اپنے آس پاس کا خیال رکھیے گا
    پھر بات ہوگی جب موقع ملا تو۔
    سو یو ٹیک کیئیر یورسیلف ٹو بےبی
    ہیلو راجہ جی۔۔۔۔ گڈ مارننگ
    رات کو تو آپ نے ایسی ڈانٹ لگائی کہ
    میں نے فورا اپنا فون بند کیا اور بلینکٹ میں گھس کر آنکھیں بھی بند کر کے سو گئی
    اور بے چارے عاصم جی بھی لیپ ٹاپ بند کر کے خاموشی سے سو گئے
    واہ بھئی کتنا رعب ہے آپ کا
    سوری ہم نے آپ کی نیند خراب کی یا موڈ 😜😜😜😜😜
    ویسے یہ تھریڈ چیٹنگ میں بدلنے سے مجھے مبارکباد کیوں دی
    ویسے میں اور عاصم جی کتنی اچھی اچھی باتیں کر رہے تھے اور ساتھ لڑ بھی رہے تھے
    آپ نے ڈانٹ ڈپٹ کر سب بند کروا دیا
    چلیں کوئی بات نہیں
    مگر یہ جزوی کمنٹس نا منظور
    مجھے ویسے ہی کمنٹس چاہیے
    😡😡😡😡😡😡😡

  3. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    lund4phuddies (11-01-2017)

  4. #73
    lund4phuddies's Avatar
    lund4phuddies is offline Premium Member
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Thanks
    1,611
    Thanked 8,572 Times in 2,207 Posts
    Time Online
    2 Weeks 18 Hours 7 Minutes 47 Seconds
    Avg. Time Online
    10 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    1847

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    ہیلو راجہ جی۔۔۔۔ گڈ مارننگ
    رات کو تو آپ نے ایسی ڈانٹ لگائی کہ
    میں نے فورا اپنا فون بند کیا اور بلینکٹ میں گھس کر آنکھیں بھی بند کر کے سو گئی
    اور بے چارے عاصم جی بھی لیپ ٹاپ بند کر کے خاموشی سے سو گئے
    واہ بھئی کتنا رعب ہے آپ کا
    سوری ہم نے آپ کی نیند خراب کی یا موڈ 😜😜😜😜😜
    ویسے یہ تھریڈ چیٹنگ میں بدلنے سے مجھے مبارکباد کیوں دی
    ویسے میں اور عاصم جی کتنی اچھی اچھی باتیں کر رہے تھے اور ساتھ لڑ بھی رہے تھے
    آپ نے ڈانٹ ڈپٹ کر سب بند کروا دیا
    چلیں کوئی بات نہیں
    مگر یہ جزوی کمنٹس نا منظور
    مجھے ویسے ہی کمنٹس چاہیے
    😡😡😡😡😡😡😡
    Dear Khushi Baby
    First Of All Ye Ke... Hm Ne Koi Daant Nhi Pilayee
    Agr Ap Ko Hamary Ksi Bhi Jumlay Se Esa Laga Ho To ....
    Laga Kry... Khush Rehna Seekhyn.. Aur Khush Rahayn... Jesy Ap Ka Naam Hay...
    Thread Ko Chatting Main Badlnay Ka Sehra Ap Ke Sir Jata Hay Q K Na Ap Comments Ke Replies Deti Na Un Replies Pe Phr Comments Aaty Aur Na Phr Ap Un Replied Comments Ke Replies Post Krti.. Aur Yu Ap Is Congratulation Ki Zyada Haqdaar Hayn
    Wesy Bhi Daant Dapat Krna Hamara Nahi Auron Ka Kaam Hyn
    Hum To Thehray Massoom Se Banday... Azad Fiza Ke Panchi..
    (what a co incident... ap ko reply dety dety hamain apni next kahani ka title mil gaya.. )
    to hm ksi ko daant ty dapt ty nahi.. haan pyar se kaam krty hayn aur pyar k hi aadi hyn... q?
    Q k jb ghee seedhi ungli se nikal raha ho to ungli tedhi karnay ka kya faida?

    rahi baat juzvi comments ki... to is liye diye ke details comments denay main time mehnat aur dimagh srf hota hay... aur subah k panch bajnay walay thy... phr ye bhi ke ap ko apni post ka martam kuch zyada pasand nahi aata.. isi liye ap ko shortly reply de diya tha.. masrufiyat ka andaza is baat se laga len.. ke formating krnay tak ka time nahi tha.. anyway.. hopefully ap smjh to gayee hon gi... and i hope ke ab ap juzvi comments ko manzoor kr len gi.. hehehehehehe till then take care .. c u sometime next whenever get time in life... hehehehe

  5. The Following User Says Thank You to lund4phuddies For This Useful Post:

    Khushi25 (12-01-2017)

  6. #74
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Thanks
    3,035
    Thanked 2,494 Times in 770 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 55 Seconds
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by lund4phuddies View Post
    Dear Khushi Baby
    First Of All Ye Ke... Hm Ne Koi Daant Nhi Pilayee
    Agr Ap Ko Hamary Ksi Bhi Jumlay Se Esa Laga Ho To ....
    Laga Kry... Khush Rehna Seekhyn.. Aur Khush Rahayn... Jesy Ap Ka Naam Hay...
    Thread Ko Chatting Main Badlnay Ka Sehra Ap Ke Sir Jata Hay Q K Na Ap Comments Ke Replies Deti Na Un Replies Pe Phr Comments Aaty Aur Na Phr Ap Un Replied Comments Ke Replies Post Krti.. Aur Yu Ap Is Congratulation Ki Zyada Haqdaar Hayn
    Wesy Bhi Daant Dapat Krna Hamara Nahi Auron Ka Kaam Hyn
    Hum To Thehray Massoom Se Banday... Azad Fiza Ke Panchi..
    (what a co incident... ap ko reply dety dety hamain apni next kahani ka title mil gaya.. )
    to hm ksi ko daant ty dapt ty nahi.. haan pyar se kaam krty hayn aur pyar k hi aadi hyn... q?
    Q k jb ghee seedhi ungli se nikal raha ho to ungli tedhi karnay ka kya faida?

    rahi baat juzvi comments ki... to is liye diye ke details comments denay main time mehnat aur dimagh srf hota hay... aur subah k panch bajnay walay thy... phr ye bhi ke ap ko apni post ka martam kuch zyada pasand nahi aata.. isi liye ap ko shortly reply de diya tha.. masrufiyat ka andaza is baat se laga len.. ke formating krnay tak ka time nahi tha.. anyway.. hopefully ap smjh to gayee hon gi... and i hope ke ab ap juzvi comments ko manzoor kr len gi.. hehehehehehe till then take care .. c u sometime next whenever get time in life... hehehehe
    ارے واہ ایک تو ڈانٹا اور اب مکر گئے
    جی نہیں آپ عاصم جی سے بھی پوچھ لیجئے گا
    اور جناب میں خوش ہی رہتی ہوں اور اپنے آس پاس سب کو خوش ہی دیکھنا چاہتی ہوں
    ویسے یہ میرا قلمی نام ہے۔۔۔۔
    مگر مجھے اچھا لگتا ہے جب مجھے خوشی کہہ کر بلایا جائے
    آپ بھلا کس کام میں مصروف تھے وہ بھی رات کے ۔۔۔۔ نہیں نہیں صبح کے پانچ بجے😜😜😜😜😜
    خیر آپ کی مبارکباد ہم نے قبول کی مگر آپس کی بات ہے
    کان ادھر لائیں ۔۔۔۔ آہستہ سے بتاؤں گی
    سمجھ میں اب بھی نہیں آیا کہ اس تھریڈ کے چیٹنگ تھریڈ میں بدلنے پر مجھے کیا فائدہ
    حاصل ہو گا۔۔۔۔ کیا مسٹر فیصل خود میری کہانیوں پر رائے دیں گے یا وہ ایڈمن صاحب
    کوئی مشورہ دیں گے۔۔۔ کہانی کو مزید اچھا بنانے کے لیے
    اگر ایسا کچھ نہیں تو پھر اس مبارکباد کا کیا فائدہ
    سمجھے آپ ۔۔۔ خیر آپ آرام کریں
    پھر بات ہوگی آپ سے
    لیں آج ہم آپ کو تنگ نہیں کرتے
    شاید آج عاصم جی بھی نہیں ہیں

  7. #75
    asiminf's Avatar
    asiminf is offline Ambarsariya
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,441
    Thanks
    44,577
    Thanked 16,619 Times in 4,583 Posts
    Time Online
    3 Weeks 3 Days 3 Hours 47 Minutes 26 Seconds
    Avg. Time Online
    17 Minutes 26 Seconds
    Rep Power
    2652

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    ارے واہ ایک تو ڈانٹا اور اب مکر گئے
    جی نہیں آپ عاصم جی سے بھی پوچھ لیجئے گا
    اور جناب میں خوش ہی رہتی ہوں اور اپنے آس پاس سب کو خوش ہی دیکھنا چاہتی ہوں
    ویسے یہ میرا قلمی نام ہے۔۔۔۔
    مگر مجھے اچھا لگتا ہے جب مجھے خوشی کہہ کر بلایا جائے
    آپ بھلا کس کام میں مصروف تھے وہ بھی رات کے ۔۔۔۔ نہیں نہیں صبح کے پانچ بجے
    خیر آپ کی مبارکباد ہم نے قبول کی مگر آپس کی بات ہے
    کان ادھر لائیں ۔۔۔۔ آہستہ سے بتاؤں گی
    سمجھ میں اب بھی نہیں آیا کہ اس تھریڈ کے چیٹنگ تھریڈ میں بدلنے پر مجھے کیا فائدہ
    حاصل ہو گا۔۔۔۔ کیا مسٹر فیصل خود میری کہانیوں پر رائے دیں گے یا وہ ایڈمن صاحب
    کوئی مشورہ دیں گے۔۔۔ کہانی کو مزید اچھا بنانے کے لیے
    اگر ایسا کچھ نہیں تو پھر اس مبارکباد کا کیا فائدہ
    سمجھے آپ ۔۔۔ خیر آپ آرام کریں
    پھر بات ہوگی آپ سے
    لیں آج ہم آپ کو تنگ نہیں کرتے
    شاید آج عاصم جی بھی نہیں ہیں


    ارے خوشی جانوں میں ایدھر ہی ہوں میں نے کہاں جانا ہے
    بس آپ کی آواز کی دیر تھی

  8. The Following User Says Thank You to asiminf For This Useful Post:

    Khushi25 (12-01-2017)

  9. #76
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Thanks
    3,035
    Thanked 2,494 Times in 770 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 55 Seconds
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post


    ارے خوشی جانوں میں ایدھر ہی ہوں میں نے کہاں جانا ہے
    بس آپ کی آواز کی دیر تھی
    آج آپ لیٹ ہو گئے جناب محترم و مکرم عاصم صاحب
    اب تو نیند آ رہی ہے
    ویسے میری کہانی کو دیکھ لیں
    اور ہاں جب تک آپ خود نہ پڑھیں اس کو اپ ڈیٹ مت کیجیے گا
    تھوڑا مختلف لکھنے کی کوشش کی ہے
    پتہ نہیں کیا ردعمل سامنے آئے گا
    اس لیے گھبرا رہی ہوں اور ہاں
    تھوڑا تھوڑا اپنے آپ کو بھی پورٹریٹ کیا ہے
    سارا نہیں تھوڑا سا
    پتہ نہیں کیسا لگے گا

  10. #77
    lund4phuddies's Avatar
    lund4phuddies is offline Premium Member
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Thanks
    1,611
    Thanked 8,572 Times in 2,207 Posts
    Time Online
    2 Weeks 18 Hours 7 Minutes 47 Seconds
    Avg. Time Online
    10 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    1847

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    ہیلو راجہ جی۔۔۔۔ گڈ مارننگ
    رات کو تو آپ نے ایسی ڈانٹ لگائی کہ
    میں نے فورا اپنا فون بند کیا اور بلینکٹ میں گھس کر آنکھیں بھی بند کر کے سو گئی
    اور بے چارے عاصم جی بھی لیپ ٹاپ بند کر کے خاموشی سے سو گئے
    واہ بھئی کتنا رعب ہے آپ کا
    سوری ہم نے آپ کی نیند خراب کی یا موڈ 😜😜😜😜😜
    ویسے یہ تھریڈ چیٹنگ میں بدلنے سے مجھے مبارکباد کیوں دی
    ویسے میں اور عاصم جی کتنی اچھی اچھی باتیں کر رہے تھے اور ساتھ لڑ بھی رہے تھے
    آپ نے ڈانٹ ڈپٹ کر سب بند کروا دیا
    چلیں کوئی بات نہیں
    مگر یہ جزوی کمنٹس نا منظور
    مجھے ویسے ہی کمنٹس چاہیے
    😡😡😡😡😡😡😡

    ہیلو خوشی بےبی! گُڈ آفٹر نون
    آپ کی آخری لائن نے ہمیں مجبور کردیا کہ آپ کی پوسٹ نمبر 65 کا مارٹم جو اس خیال سے ہم نے نہیں کیا کہ آپ کو گراں نہ گزرے اور صرف جزوی کمنٹس دینے پہ اکتفا کیا تھا۔ لیکن اب آپ کی پوسٹ نمبر 65 کا مکمل مارٹم تیار ہے۔ لہٰذہ تیار ہوجائیں اپنی پوسٹ کا جواب دیکھنے کے لیے۔ ہاں اگر فورم سرور صحیح کام کرتا رہا تو پھر آپ ایک نئے انداز کا پوسٹ مارٹم ملاحظہ کریں گی۔

    تو ملتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک کے بعد

  11. The Following User Says Thank You to lund4phuddies For This Useful Post:

    Khushi25 (12-01-2017)

  12. #78
    lund4phuddies's Avatar
    lund4phuddies is offline Premium Member
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Thanks
    1,611
    Thanked 8,572 Times in 2,207 Posts
    Time Online
    2 Weeks 18 Hours 7 Minutes 47 Seconds
    Avg. Time Online
    10 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    1847

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    سب سے پہلے تو شکریہ میری ہنسی کی تعریف کا

    اتنی تو ہم نے کوئی خاص تعریف نہ کی آپ کی ہنسی کی جتنا آپ نے شکریہ ادا کیا
    بہرحال آپ کے اس شکریہ کو ہم تہہ دل سے قبول کرتے ہیں

  13. The Following User Says Thank You to lund4phuddies For This Useful Post:

    Khushi25 (12-01-2017)

  14. #79
    lund4phuddies's Avatar
    lund4phuddies is offline Premium Member
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Thanks
    1,611
    Thanked 8,572 Times in 2,207 Posts
    Time Online
    2 Weeks 18 Hours 7 Minutes 47 Seconds
    Avg. Time Online
    10 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    1847

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    اور بھئی یہ آپ اپنی زبان کے چٹخارے کو بس وہیں سنبھال کر رکھیں۔۔۔۔ ادھر ادھر مت پھرنے دیں مشکل ہو جائے گی۔۔۔۔ اتنے چٹخارے کیسے سنبھالیں گے

    محترمہ جنابہ خوشی صاحبہ! ہم نے زبان کے چٹخارے والی بات اُن لوگوں کے لیے کہی تھی جن کو ہماری اپڈیٹس سے زیادہ کمنٹس پڑھنے میں مزہ آتا ہے۔ نہ کہ اپنے لیے۔ امید ہے

    سمجھ تو گئیں ہوگی آپ

  15. The Following User Says Thank You to lund4phuddies For This Useful Post:

    Khushi25 (12-01-2017)

  16. #80
    lund4phuddies's Avatar
    lund4phuddies is offline Premium Member
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Thanks
    1,611
    Thanked 8,572 Times in 2,207 Posts
    Time Online
    2 Weeks 18 Hours 7 Minutes 47 Seconds
    Avg. Time Online
    10 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    1847

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    افُ ایک تو آپ کا وہ۔۔۔۔ قلم کی جگہ بھی آجاتا ہے۔۔۔ اس کے اختیارات بڑھتے جا رہے ہیں۔۔۔۔ ذرا کنٹرول کر لیں۔۔۔۔ ورنہ مشکل ہو جائے گی

    ہمارا "وہ" کیا؟
    اب نہیں آرہا ناں ہمارا وہ قلم کی جگہ؟ اور اب آئے گا بھی نہیں۔ لگام ڈال کے رکھی ہے کسی نے۔
    ہاں اختیارات تو واقعی بڑھتے جارہے تھے۔ لیکن جس کا حق ہے اُس نے کنٹرول کرلیا۔ اسی لیے کسی بھی مشکل سے پہلے ہی بچت ہوگئی۔

  17. The Following User Says Thank You to lund4phuddies For This Useful Post:

    Khushi25 (12-01-2017)

Page 8 of 11 FirstFirst ... 4567891011 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •