Page 9 of 11 FirstFirst ... 567891011 LastLast
Results 81 to 90 of 106

Thread: اور پیار ہو گیا

  1. #81
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    اب یہ اتنی تعریفیں نہ کریں۔۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ اگلی کہانی آپ کو پسند نہ آئے اور آپ میری تعریف کرنے پر شرمندہ ہو جائیں

    تعریف سُننا اور تعریف پڑھنا صنفِ نازک کی کمزوری ہے۔ جتنی بھی کر لو پھر بھی کم ہے
    اور یہ راجہ شاہی ہیرے کو پرکھنے کا ہنر جانتے ہیں۔ وعدہ ہے آپ سے کہ کم از کم آپ کے لیے کی گئی تعریف پہ شرمندہ نہیں ہوں گے
    کیوں کہ آپ کو تو پتہ چل ہی گیا ہے کہ ہم اوروں کی طرح آپ کی تعریف نہیں بلکہ آپ کے کام کی تعریف کرتےہیں۔ تو پھر شرمندگی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ناں۔

  2. #82
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    ہاں۔۔۔۔ یہ تو ہے کہ میں کسی کے لیے بہت خاص تو ہوں

    تو پھر آج اس راز سے پردہ اٹھا ہی دیجیے اور بتا دیجیے کہ وہ کون ہے جس کے لیے آپ بہت ہی خاص نہیں بلکہ خاص الخاص ہیں

  3. #83
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    میرا شکریہ تہہ دل سے قبول کرنے پر میں نے سکون کا سانس لیا

    کیوں؟ اب تک آپ کا سانس اٹکا ہوا تھا کیا؟
    چلیں پھر آج سے ڈن ڈنا ڈن ڈن ہوجاتا ہے کہ
    آپ شکریہ ادا کرتی رہا کریں اور ہم تہہ دل سے اُسے قبول کرتے رہیں تاکہ
    آپ سکون کا سانس لیتی رہیں اور آپ کو یک گونہ سکون حاصل ہوسکے

  4. #84
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    شکر ہے آپ کا چہیتا بیچ میں نہیں آیا

    میرا چہیتا؟ وہ کون بھئی؟
    میری تو چہیتی ہے۔ اور بہت اچھی ہے۔ ہاں وہ کبھی بھی بیچ میں نہیں آتی۔ اوراُس کے علاوہ تو کوئی اور میرا چہیتا ہے نہیں۔
    آپ کس چہیتے کی بات کررہی ہیں۔

  5. #85
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    جنہوں نے سرہانا ہے ان کو تو پتہ ہونا چاہیے ناں

    جی ہاں بالکل پتہ ہونا چاہیے۔ اور اگر نہیں پتہ تو بتانے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ ویسے بھی آپ آزاد اور ماڈرن معاشرے میں رہنے والی آج کی لڑکی ہیں۔ تو آپ کو بتانے

    میں چنداں کوئی جھجھک نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے لیے آپ فیس بُک نہ سہی واٹس ایپ تو استعمال کر ہی سکتی ہیں۔

  6. #86
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    اور میرا رنگ ہی ایسا ہے۔۔۔ پنک پنک سا ۔۔۔۔ کبھی شرم سے لال اور کبھی غصے میں لال ہو جاتا ہے۔۔۔۔ یہاں تک کہ نزلہ زکام میں بھی گال اور ناک لال۔۔۔۔ آنکھیں گلابی

    ہو جاتی ہیں۔۔۔۔ مصیبت تو یہ ہے کہ میں کسی سے بھی اپنی کوئی کیفیت چھپا نہیں سکتی۔۔۔۔ چہرے سے سب ظاہر ہو جاتا ہے

    اوووہ ہ ہ ہ۔۔۔۔ غصہ بھی آتا ہے آپ کو؟ ویسے لگتا تو نہیں
    اور یہ مصیبت نہیں قدرت کی دین ہے۔ کہ آپ کے جو دل میں ہے وہ چہرے پہ عیاں ہوجاتا ہے۔ ورنہ تو۔۔۔
    آج کل کے اس دوغلے معاشرے میں ۔۔۔
    جب بھی چاہیں ایک نئی صورت سجا لیتے ہیں لوگ
    کے مصداق کئی کئی چہرے لیے گھومتے رہتےہیں۔
    خیر چھوڑیں آپ بھی سوچیں گی کیا فلسفیانہ باتیں لے کے بیٹھ گئے راجہ جی۔
    لیکن بے دھیانی میں ہی سہی آپ نے اپنے حُسن ِ لازوال کا نقشہ خوب کھینچا۔ اب دیکھیں کتنی تعریفیں آپ سمیٹتی ہیں اس پوسٹ پر۔

  7. #87
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    ہاں ہمارے مشرقی حسن کا تو کیا کہنا۔۔۔۔ ایک زمانہ مرتا ہے ۔۔۔۔ کالی آنکھوں اور لمبے بالوں پر۔۔۔۔

    یہ تو ہے ہی۔ اور صرف کالی آنکھوں اور لمبے بالوں پر ہی نہیں اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جن پر زمانہ مرتا ہے
    جس میں سرِ فہرست شرم و حیاء کا زیور ہے۔ اس پر تو باقاعدہ پوری ایک کہانی لکھی جا سکتی ہے لیکن فی الحال یہاں مفقود کر دیتے ہیں۔

  8. #88
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    یہ آپ نے مجھے آئٹم بنا دیا

    ارے ہم نے تھوڑی آپ کو آئٹم بنایا۔ آپ نے خود اپنا آپ آئٹم کے طور پر پیش کردیا۔
    ویسے آپ خود بتائیں کہ چیز کو انگلش میں کیا کہتے ہیں۔
    چیز تو بہرحال نہیں کہتے ہیں کیوں کہ انگلش میں چیز اردو میں پنیر کو کہا جاتا ہے

  9. #89
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    میرا مطلب تھا کہ میں بھی ایک اچھی اور خوب صورت لڑکی ہوں۔۔۔۔ مجھے اجازت نہیں ورنہ میں اپنی تصویر اپ لوڈ کر دوں تو۔۔۔ تو۔۔۔۔ خیر چھوڑیں۔۔۔۔ جس دیس

    نہیں جانا۔۔۔ تو وہاں کا رستہ کیوں دیکھیں

    اوہ تو اب آپ نے مطلب ڈیفائن کیا ہے ناں۔ ہم بھی کہیں کہ آپ ایک اچھی اور خوبصورت لڑکی ہوتے ہوئے وہ بھی جیتی جاگتی ہنستی مسکراتی۔ تو چیز کیسے ہوسکتی ہیں۔
    چلیں مان لیا کہ آپ کو اجازت نہیں اپنی تصویر اپ لوڈ کرنے کی۔ لیکن جو آپ نے جملہ ادھورا چھوڑا ہے اس کو مکمل کریں۔ کہ اگر آپ اپنی پکچر اپ لوڈ کردیتیں تو کیا؟
    کیا ہوجاتا؟ مثلاً ایسا کیا ردِ عمل دیکھنے کو ملتا یا کیا کچھ تبدیلی معاشرے میں پیدا ہوجاتی ایک آپ کے پکچر اپ لوڈ کرنے سے؟
    کیا آپ کو دیکھ کے لوگ نہانا چھوڑ دیتے؟
    گانا گانا چھوڑ دیتے؟
    کھانا کھانا چھوڑ دیتے؟
    یا پھر؟
    خیر۔۔ چھوڑیں رہنے دیں۔ یہ تو بات بہت دور تک چلی جائے گی۔


  10. #90
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1848

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    چلیں اب آپ کو ایک بات بتا دیتی ہوں۔۔۔۔ میری آنے والی کہانی میں ہیروئن کی ساری عادتیں مجھ جیسی ہوں گی۔۔۔۔ یوں سمجھ لیں کہ میں نے اس دفعہ اپنے

    آپ کو سامنے رکھ کر کہانی لکھی ہے۔۔۔۔ میری ساری ہیرونیں مختلف ہو سکتی ہیں۔۔۔۔ مگر کچھ ہے جو کامن ہے۔۔۔۔ وہ کیا یہ آپ سوچیں

    بہ قول جواں دل بھائی کے کہ ہم مردوں کی سوچ ٹھرکی ہوتی ہے
    اب اگر آپ نے سوچنے کا کہہ ہی دیا ہے تو چلیں یہ کام بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں
    اب ظاہر سی بات ہے تمام کی تمام ہیروئنز میں کیا چیز کامن ہوسکتی ہے
    سوائے دو مموں اور ایک چوت کے؟
    باقی تو سب ہی ڈفرنٹ ہوتا ہے۔
    جیسے خوبصورتی، مسکراہٹ، بول چال کا انداز۔ چلنے پھرنے کا انداز۔ رکھ رکھاؤ اور سوچنے کا انداز وغیرہ۔
    ہاں ایک چیز اور کامن ہوتی ہے اور وہ ہے دل
    دل کہ جس میں۔۔۔
    محبت کے دیے جلتے ہیں ۔
    چاہے جانے کی تمنّا انگڑائی لیتی ہے۔
    ٹوٹ کر کسی کو چاہنے کا من کرتا ہے۔
    اور پھر اپنا سب کچھ کسی پہ نچھاور کر کے اُس کے سب کچھ پہ اپنا قبضہ جمالیا جاتا ہے
    جب اُس کو اپنا ذہنی غلام بنا کر اُس پر حکومت کی جاتی ہے اور خود اپنا آپ اُس کی کنیزی میں دے دیا جاتا ہے
    اُف یہ آپ نے مجھے کس سوچ میں لگا دیا۔۔ یہ تو ایک نئی کہانی کی شروعات ہوگئی۔ چلیں اچھا ہے آپ کو آئیڈیا تو مل جائے گا ناں۔

Page 9 of 11 FirstFirst ... 567891011 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •