Page 1 of 11 12345 ... LastLast
Results 1 to 10 of 106

Thread: اور پیار ہو گیا

  1. #1
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default اور پیار ہو گیا

    ''اور پیار ہوگیا''

    پی ڈی ایف ورژن پڑھنے کہ لیے نیچے کلک کریں
    ہیلو عاصم جی
    چونکہ میری فلائیٹ کا شیڈول بدل گیا ہے
    اس لیے سوچ رہی ہوں کہ جو ایک ٹوپک ذہن میں چل رہا ہے
    اس کو لکھ ڈالوں۔۔۔۔ مگر آپ تو بہت بزی ہیں اور میں ہفتے کی شام روانہ ہو جاؤں گی
    تو لکھوں یا نہ لکھوں
    اور ویسے بھی آپ سب پر کمنٹس کرتے ہیں
    بس میری کہانیوں پر نہیں کرتے
    یہ فئیر نہیں ہے
    میں ایک ہی پوسٹ میں مکمل آپ ڈیٹ دے دوں گی
    کیونکہ کہانی تو ذہن میں ہے بس اسے لکھنا ہے
    تو کیا کروں اور کیا نہ کروں
    آپ کی رائے کا انتظار ہے
    Last edited by asiminf; 19-12-2016 at 05:07 AM.

  2. #2
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    ہیلو عاصم جی
    چونکہ میری فلائیٹ کا شیڈول بدل گیا ہے
    اس لیے سوچ رہی ہوں کہ جو ایک ٹوپک ذہن میں چل رہا ہے
    اس کو لکھ ڈالوں۔۔۔۔ مگر آپ تو بہت بزی ہیں اور میں ہفتے کی شام روانہ ہو جاؤں گی
    تو لکھوں یا نہ لکھوں
    اور ویسے بھی آپ سب پر کمنٹس کرتے ہیں
    بس میری کہانیوں پر نہیں کرتے
    یہ فئیر نہیں ہے
    میں ایک ہی پوسٹ میں مکمل آپ ڈیٹ دے دوں گی
    کیونکہ کہانی تو ذہن میں ہے بس اسے لکھنا ہے
    تو کیا کروں اور کیا نہ کروں
    آپ کی رائے کا انتظار ہے

    کسی نے آپ کا نام بلکل سہی رکھا ہے ۔۔۔
    آپ جب سے آئی ہیں ہر بار کوئی نا کوئی خوشی والی بات کرتی ہیں
    ایک تو بہت افسوس ہوا کہ آپ کی فلایئٹ کا شیدول بدل گیا جس سے آپ کی خوشگوار گذر نے والی ہالیڈیز میں خلل پڑ گیا ۔۔
    جو کچھ بھی آپ کہ ذہن میں چل رہا ہے اُس کو فوراً کی بورڈ کہ ذریعے فورم پر اتار دیں ۔۔ آپ دماغ پر زیادہ بوجھ مت ڈالا کریں ۔
    میں ہر مصروفیت میں سے ٹائم نکال کر آپ کی سٹوری کو دوں گا۔۔۔
    سچ کہوں تو بنا پڑھے کہانی پر کمنٹ کرنے تو دل نہیں کرتا لہذا جیسے ہی آپ کی کہانی ''ہم کو صرف تم سے پیارہے '' پڑھ لوں گا فوراً کمنٹس کر دوں گا
    آپ جلد از جلد کہانی لکھیں اور پھر اپنی چھوٹیاں گذار کر خیر سے واپس آئیں

  3. #3
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post

    کیا کیا کیا آپ نے ابھی تک میری کہانی نہیں پڑھی😥😥😥😥😡😡😡اُف
    نہیں یہ نہیں ہو سکتا مجھے یقین نہیں آرہا
    اُف میں کہاں جاکے سر پھوڑوں
    اب نہیں لکھوں گی
    جب تک میری کہانی آپ نہیں پڑھیں گے
    میں نئی کہانی نہیں پوسٹ کروں گی😥😥😥😥
    کتنا رونا آرہا ہے
    آپ کو نہیں پتہ
    میں اب ناراض ہوں
    Last edited by asiminf; 15-12-2016 at 01:47 PM.

  4. #4
    Join Date
    Feb 2012
    Posts
    275
    Rep Power
    35

    Default

    میں انتظار کر رھا ھوں
    ضرور لکھیے پلیز
    آپکی پھلی سٹوری بھی بھت بھت زبردست تھی

  5. #5
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by teno ki? View Post
    میں انتظار کر رھا ھوں
    ضرور لکھیے پلیز
    آپکی پھلی سٹوری بھی بھت بھت زبردست تھی

    شکریہ جی
    مگر اب میں نے ارادہ کر لیا ہے کہ جب تک مجھے
    سب میری کہانیوں پر کمنٹس نہیں دیں گے
    میں اگلی کہانی پوسٹ نہیں کروں گی
    جو میں آدھی سے زیادہ لکھ چکی ہوں
    And that's final😡😡😡😡
    Last edited by asiminf; 15-12-2016 at 01:52 PM.

  6. #6
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    کیا کیا کیا آپ نے ابھی تک میری کہانی نہیں پڑھیاُف
    نہیں یہ نہیں ہو سکتا مجھے یقین نہیں آرہا
    اُف میں کہاں جاکے سر پھوڑوں
    اب نہیں لکھوں گی
    جب تک میری کہانی آپ نہیں پڑھیں گے
    میں نئی کہانی نہیں پوسٹ کروں گی
    کتنا رونا آرہا ہے
    آپ کو نہیں پتہ
    میں اب ناراض ہوں
    [/right]

    کیا آپ کو لگتا ہے میں جھوٹے کمنٹس کروں گا ۔۔ کبھی بھی نہیں ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ مزید آج کا دن میں کہانی نہیں پڑھ سکوں گا کیوں کہ شیدول بہت ٹائیٹ ہے ۔ مگر آج رات کا پکا وعدہ ہے کہ کہانی سکون سے پڑھ کہ تفصلی کمنٹس کروں گا ۔۔ اور آپ کو رونے کہ ضرورت نہیں جو خوشیاں بانٹے کا کام کرتے ہیں وہ روتے نہیں ۔ اور کہانی تو آپ کو لازمی پوسٹ کرنی پڑے گی اور آپ بہت اچھی بچی ہیں ناراض نہیں ہوسکتی ۔۔ سدا خوش اور مسکراتی رہیں

  7. #7
    Join Date
    Feb 2012
    Posts
    275
    Rep Power
    35

    Default

    janab shear kr den plz
    narazgi se kya fida hoga apko
    plz shear kr den

  8. #8
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post

    کیا آپ کو لگتا ہے میں جھوٹے کمنٹس کروں گا ۔۔ کبھی بھی نہیں ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ مزید آج کا دن میں کہانی نہیں پڑھ سکوں گا کیوں کہ شیدول بہت ٹائیٹ ہے ۔ مگر آج رات کا پکا وعدہ ہے کہ کہانی سکون سے پڑھ کہ تفصلی کمنٹس کروں گا ۔۔ اور آپ کو رونے کہ ضرورت نہیں جو خوشیاں بانٹے کا کام کرتے ہیں وہ روتے نہیں ۔ اور کہانی تو آپ کو لازمی پوسٹ کرنی پڑے گی اور آپ بہت اچھی بچی ہیں ناراض نہیں ہوسکتی ۔۔ سدا خوش اور مسکراتی رہیں
    Excuse me
    I am not a child
    I am 17 don't called me bachi
    سوری میں بچی نہیں ہوں
    ہاں مجھے بچی کہ کر مت بلائیں
    اور آپ آج وعدہ پورا کریں گے تو میں بھی
    لندن کے وقت کے مطابق رات گیارہ بجے تک اپنی کہانی پوسٹ کروں گی
    وہ کیا کہتے ہیں کہ حلوائی جی خود تو مٹھائی کھا نہیں رہے
    دوسروں کو بیچ رہے ہیں
    یہ اچھا نہیں ہے
    آپ کو پتہ ہے کہ آپ جیسے تجربہ کار لوگوں کے کمنٹس کتنے اہم ہوتے ہیں
    مگر نہیں جی نہیں
    ایک آپ اور ایک فیصل جی
    سچ بات تو یہ ہے کہ آپ دونوں کے کمنٹس کی وجہ سے میں اتنا متاثر ہوئی کہ
    پے در پے اتنی کہانیاں لکھ کر پوسٹ کیں
    اور اب سب ختم آپ کہتے ہیں کہ بندہ روئے بھی نہ
    یہ ظلم ہے مجھ پر
    😥😥😥😥😥😥😥😭😭😭😭😭😭😭

  9. #9
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    اور ہاں مجھے یاد آیا میری دوسری کہانی بھی آپ نے نہیں پڑھی
    اور فیصل جی نے بھی میں اداس ہوں اور افسردہ بھی
    پلیز ان سے میری طرف سے ریکویسٹ کریں کہ مجھے ان کی رائے کا انتظار ہے
    آخر اتنے عرصے سے ان کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر متاثر ہوئی ہوں
    اور ان کی ہی وجہ سے لکھنا شروع کیا تھا
    ویسے عاصم جی کیا وہ مغرور ہیں
    وہ لوگ ہو جاتے ہیں ناں
    اس لیے پوچھ رہی ہوں
    خیر اب تو دو دن ہیں جانے میں شاید دل بہل جائے
    مگر آپ ان تک ضرور میری بات پہنچا دیجیے گا
    Thanks in advance
    Bye bye

  10. #10
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    birmingham uk
    Posts
    146
    Rep Power
    34

    Default

    aap dil choota na kro waisay to aap ka name khushi hai is liay khushi ko udaasi achi nai lagti so be smile n cheer up

Page 1 of 11 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •