تمام ممبرز کہانی پوسٹ کرنے سے پہلے رولز پڑھ لیں



کوئی بھی کہانی جو قسط وار ہے 7 دن کے اندر اپڈیٹ آ جانی چاہئے ورنہ کہانی کو نامکمل کہانی کے سیکشن میں مووو کر دیا جائے گا۔
یہاں صرف اور صرف اُردو میں لکھی گئی کہانی پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
کہانی پے اُردو فنڈا کا واٹر مارک ضروری ہے واٹر مارک کے بغیر والی کہانی کو اپروو نہیں کیا جائے گا ۔
کہانی پے کسی دوسری سایئٹ کے لنک والی کہانی کو فوری ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔
اس سیکشن میں اٹیچ منٹ ضروری ہے۔
کسی بھی قسم کی کاپی شدہ سٹوری کو پوسٹ کرنے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کر لیں کہ کاپی شدہ سٹوری غلطیوں سے مبرا ہے
ایسی کاپی شدہ سٹوریز کو فوراً ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو املا کی غلطیوں سے بھرپور اور غیر میعاری ہونگی

رولز کی پابندی تمام ممبرز پر سختی سے لازم ہے



!!!شکریہ۔۔