Page 1 of 35 1234511 ... LastLast
Results 1 to 10 of 344

Thread: ٹھرکی اور ٹھرک

  1. #1
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default ٹھرکی اور ٹھرک

    جس کی شاعری کا عنوان لڑکی ہے
    میری نظر میں وہ انسان ٹھرکی ہے

    اردو فنڈا کو اتنے لوگ کیوں وزٹ کرتے ہیں
    سیدھا سا جواب ہے ٹھرک

    کہا جاتا ہے کہ دنیا کا ہر مرد ٹھرکی ہوتا ہے اور اگر نہیں ہے تو کسی حکیم سے اپنا علاج کرائے

    ٹھرکی وہ واحد طبقہ ہے جو رنگ ونسل، مذہب و مکتب ، ذات پات، اور جغرافیائی حدود سے بالاتر ہو کر سوچتا ھے - ٹھرکی بنده تعصب سے پاک ہوتا ہے وہ رنگ دیکھتا نہ نسل اور نہ ہی شکل وه بس چلتی ہوئی نبض دیکھتا ہے

    اس فورم پر جتنی بھی اچھی پوسٹ کرلو --- سارے ٹھرکی کسی زنانہ آئی ڈی کی پوسٹ ہی لائک کرتے ہیں - اس آئی ڈی کے پیچھے بھلے کوئی جیرا بلیڈ ہی کیوں نہ ہو



  2. #2
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default


    ایک چائے والے نے ثابت کردیا --- کہ لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں ٹھرکی ہیں
    Attached Images Attached Images

  3. #3
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default

    ﭨﮭﺮﮐﯽ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﭘﮭﻠﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻼﺱ ﭨﯿﭽﺮ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ
    ﻣﺤﺒﺖ ﮬﺴﭙﺘﺎﻝ ﮐﯽ ﻧﺮﺱ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ

  4. #4
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default


    تیرے دوسو گرام دے دل پچھے
    اسی لکھاں دی جان گنوا بیٹھے

  5. #5
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default

    مورخ لکھے گا ایک قوم ایسی بھی تھی جس کے ٹھرکی حضرات کو ادب، شاعری ، فلسفہ، سیاست، معاشیات، مذہب ، نفسیات، ستارہ شناسی، پامسٹری اور دیگر علوم پہ مکمل دسترس ہوتی تھی .جسے وہ لڑکی دیکھ کر استعمال کرتے تھے

  6. #6
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default

    دھرنا ملتوی ہوگیا
    ٹھرکی لوگ پریشان

  7. #7
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    See your back....
    Posts
    999
    Rep Power
    1184

    Default

    لگتا ہے کہ آپ پٹواری ہیں۔۔
    Left forum because of Forum's management behavior...

  8. #8
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default

    سخت حسن پرست ھوں صاحب
    لوگ ٹھرکی مزاج کہتے ھیں

  9. #9
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,796
    Rep Power
    1445

    Default

    بعض لوگ اتنے ٹھرکی ہوتے ہیں کہ پبلک مقامات پر سیلفی بھی تب لیتے ہیں جب پیچھے کوئی حسین لڑکی آ رھی ہو

  10. #10
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,438
    Rep Power
    2651

    Default

    بعض لوگ اتنے ٹھرکی ہوتے ہیں کہ گھروں میں کام کرنے والیاں جب مین گیٹ دھو رہی ہوتی ہیں تو فوراً بائیک واپس موڑ کر اُن مموں کی لکیر دیکھنے آتے ہیں

Page 1 of 35 1234511 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •