Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 14

Thread: فیمیل ماڈریٹر کی ضرورت

  1. #1
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    515
    Thanks
    1,264
    Thanked 3,037 Times in 490 Posts
    Time Online
    4 Days 13 Hours 47 Minutes 1 Second
    Avg. Time Online
    26 Minutes 53 Seconds
    Rep Power
    950

    Redarrow فیمیل ماڈریٹر کی ضرورت

    دوستوں آپ بھی سمجھتے ہوں گے کیا یہ سکسیریا روز ہی چولیں مارنے آ جاتا ہے یوزرز فورم پے اور فضول بولتا رہتا ہے. جناب کیا کریں اس بندے کو ایک بیماری ہے اور اسکا نام مخلصی ہے میری خواہش ہے کے ایک پاکستانی فورم ہونے کے ناتے زیادہ پاکستانی اس فورم پے آیئں اور اپنا اپنا ٹائم اس کو دیں.

    مجھے یاد پڑتا ہے کے ٢٠١٠- ٢٠١٢ تک بوہت ہی زیادہ لڑکیاں بڑا ایکٹو رہا کرتی تھیں اس فورم پی اور کافی اچھا رسپانس تھا. اس وقت روزانہ کوئی چار ہزار کے قریب یوزرز آن لائن ہوا کرتے تھے لیکن اب صورتحال یکسر مختلف ہے. میرے بندہ ناچیز کے قریب کچھ چیزیں ہیں جو اسکو بہتر بنا سکتی ہیں. راے ضرور دیجئے گا

    نمبر 1- جناب لڑکیاں زیادہ تب ہی آیئں گی جب انھیں یہ احساس ہو گا کے اردو فنڈا لڑکے اور لڑکیاں دونوں کے لیے بنا ہے کیوں کے سیکس ایک بنیادی ضرورت ہے انسان کی اور اس میں میرا نہیں خیال کے کسی کو شرم آنی چاہیے قبول کرتے ہوۓ. اگر ہم ایک ایکٹو فیمیل ممبر کو جونیئر ماڈریٹر بنا دیں کسی بھی سیکشن کا تو میرا خیال ہے کے لڑکیوں میں ایک اعتماد کی روح پیدا ہو جائے گی کے جب یہ ماڈریٹر لڑکی ہے تو ہمیں بھی نہیں شرمانا چاہیے اور اردوفنڈا پی ایکٹو ہونا چاہیے. یہ فیمیل ماڈریٹر زیادہ سے زیادہ فیمیل ممبرز کی رسائی کے لیے ضروری ہے. مین جانتا ہوں کے سویٹ سدرہ پہلے ہی ماڈریٹر ہیں لیکن ہمیں کچھ اور بھی چاہیے.

    نمبر 2- ہمیں ایک فیمیل سیکشن بھی بنانا چاہیے مطلب لیسبین سٹوریز کی یا ایک ایسا سیکشن جس میں صرف لڑکیاں ہی پوسٹ کر سکیں ہاں اس سیکشن کو پڑھ سارے سکتے ہیں . اسکا ایک فائدہ ہو گا کے لڑکیاں خوش ہو جایئں گی کے ہمارے لیے بھی ایک سیکشن ہے اور انھیں بھی برابری کا احساس ہو گا ان لوگوں مین. اور وہ اردو فنڈا کی شان بڑھا دیں گی.

    نمبر 3- میرا خیال ہے کے دانش چودھری اور سٹوری میکر کو ایک موقع دے دینا چاہیے جونیئر ماڈریٹر کا. دانش بھائی اچھا انتخاب ثابت ہوں گے ماڈریٹر کے لیے. سٹوری میکر پی کچھ اعتراضات ہیں مجھے بھی باقی ممبرز کو بھی لیکن اسے ایک موقع دے ہی دینا چاہیے تا کے کل کو وہ یہ نہ کہ سکے کے اگر اسے موقع مل جاتا تو وہ اردو فنڈا کے لیے یہ کر دیتا وہ کر دیتا فلاں دھمکان وغیرہ وغیرہ!! کیوں کے ماڈریٹر اور سٹوری میکر کو لے کے ایک پہلے ہی کافی ڈیبیٹ ہو چکی ہے اور میں نہیں چاہتا کے باقی یوزرز یہ سمجھیں لے اردو فنڈا پی فیورٹ ازم کا عنصر پایا جاتا ہے (حالان کے سب جانتے ہیں کے اردو فنڈا کے سارے موجودہ ماڈریٹر بوہت ہی اعلی کام کر رہے ہیں اور اپنی موجودہ روٹین سے ٹائم نکال رہے ہیں جنکے لیے میں انھیں سلیوٹ پیش کرتا ہوں کیوں کے ماڈریٹر بننا تو آسان ہے لیکن اس کام کو چلانا بوہت مشکل ہے اور ذرا رتی بھر بھی فیورٹ ازم نہیں پائی جاتی ) لیکن ایک موقع دے دینا چاہیے . شکریہ

    باقی میں تو صرف سجیشن دے سکتا ہوں فیصلہ کرنا ایڈمن بھائی کا کام ہے. شکریہ خوش رھیں

  2. The Following 7 Users Say Thank You to Sexeria For This Useful Post:

    asiminf (21-12-2016), Danish ch (20-12-2016), imran3565378 (20-12-2016), Khushi25 (14-01-2017), musarat (21-12-2016), sameer04 (21-12-2016), tms1234 (20-12-2016)

  3. #2
    Join Date
    May 2009
    Location
    PUNJAB
    Posts
    3,984
    Thanks
    9,292
    Thanked 18,768 Times in 2,608 Posts
    Time Online
    2 Weeks 5 Days 7 Hours 25 Minutes 2 Seconds
    Avg. Time Online
    13 Minutes 55 Seconds
    Rep Power
    2752

    Default



    آپ نے فورم کے لیے سوچا وہ اچھی بات ہے۔
    میں نے آپ کی نیک نیتی کو سمجھ لیا ہے مگر اس بارے میں کچھ باتوں کی وضاحت کر دوں۔
    فورم میں رونق اس وجہ سے نہیں تھی کہ یہاں فی میل ممبران ہوا کرتے تھے،بلکہ اس وجہ سے تھی کہ بہت زیادہ ممبران ایکٹیو ہوا کرتے تھے۔
    اس دور میں سوشل میڈیا واٹس ایپ اور دیگر ذرائع کم تھے۔
    ممبران چونکہ زیادہ تھے تو پوسٹنگ زیادہ تھی۔
    ان میں میل اور فی میل دونوں کی خاصی تعداد میں ہوا کرتے تھے۔ ایسے میں کچھ فی میل موڈریٹرز بھی تھیں۔مگر فورم کی رونق کی بنیاد وہ نہیں تھیں، ان کی پوسٹنگز تھیں۔
    فورم موڈریٹرز کی وجہ سے نہیں ممبران کی وجہ سے چلتے ہیں۔
    ممبران ہی اس کو رونق بخشتے ہیں۔ موڈریٹرز کا کام تو بس اتنا ہے کہ اس بات کا دھیان رکھیں کہ جو ہو رہا ہے وہ قوانین کے مطابق ہے یا نہیں۔
    فی زمانہ لوگ مصروف ہو گئے اور فورم میں ایکٹیوٹی کم ہو گئی ہے۔ ہم کسی کو بھی موڈریٹر بنا دیں اس سے ایکٹیوٹی میں فرق نہیں پڑے گا۔فرق تبھی پڑے گا جب ممبران اچھی اور معیاری پوسٹنگ کریں گے۔ کوئی اچھا لکھے گا یا شئیر کرے گا تو لوگ آئیں گے اور آتے رہیں گے۔
    اگر کوئی اچھا لکھے گا ہی نہیں یا ادھورا ہی چھوڑتا جائے گا تو ہر کوئی ایک دو بار کے بعد غائب ہو جائے گا ۔ یوں دھیرے دھیرے سب جگہیں سنسان پڑ جائیں گی۔
    باقی فورم میں خواتین کی دلچسپی جن سیکشنز میں ہے وہ ان میں جا سکتی ہیں،خواتین نے کبھی کوئی خاص فرمائش نہیں کی کہ ہمیں کسی خاص قسم کی پوسٹنگ کی تمنا نہیں کی یا کسی خاص سیکشن کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
    اگر ایسا ہو گا تو غور کر لیں گے۔
    سب سے آخری بات کہ موڈریٹر بننے سے برابری کا احساس بھلا کیسے ہو گا؟؟؟ موڈریٹر بننے سے مجھے تو آج تو بڑائی کا احساس نہیں ہوا۔ اگر کوئی ممبر میل یا فی میل پذیرائی چاہتا ہے تو اس کے لیے معیاری کام کرے،وہی اس کی وجہ شہرت ہو گا اور وہی اس کا احساس برتری۔
    موڈریٹر بننا تو میرے بھائی کوئی احساس برتری نہیں ہے۔ اگر ہمیں موڈ کی ضرورت محسوس ہوئی اور کوئی فی میل ممبر اس وقت اس سانچے پر پوری اترتی محسوس ہوئی تو یقینی طور پر اسے موڈریٹر بنایا جائے گا مگر لڑکا لڑکی کی تفریق کی بنا پر نہیں،اس کے کام کی بنا پر۔
    امید ہے میری بات سمجھ آ گئی ہو گی۔




  4. The Following 8 Users Say Thank You to faisal141 For This Useful Post:

    angelseyes20 (22-12-2016), Danish ch (20-12-2016), imran3565378 (20-12-2016), Khushi25 (14-01-2017), musarat (21-12-2016), sameer04 (21-12-2016), Story-Maker (20-12-2016), youngheart (20-12-2016)

  5. #3
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,471
    Thanks
    7,858
    Thanked 5,894 Times in 1,330 Posts
    Time Online
    2 Weeks 59 Seconds
    Avg. Time Online
    29 Minutes 20 Seconds
    Rep Power
    1598

    Default

    Quote Originally Posted by faisal141 View Post


    آپ نے فورم کے لیے سوچا وہ اچھی بات ہے۔
    میں نے آپ کی نیک نیتی کو سمجھ لیا ہے مگر اس بارے میں کچھ باتوں کی وضاحت کر دوں۔
    فورم میں رونق اس وجہ سے نہیں تھی کہ یہاں فی میل ممبران ہوا کرتے تھے،بلکہ اس وجہ سے تھی کہ بہت زیادہ ممبران ایکٹیو ہوا کرتے تھے۔
    اس دور میں سوشل میڈیا واٹس ایپ اور دیگر ذرائع کم تھے۔
    ممبران چونکہ زیادہ تھے تو پوسٹنگ زیادہ تھی۔
    ان میں میل اور فی میل دونوں کی خاصی تعداد میں ہوا کرتے تھے۔ ایسے میں کچھ فی میل موڈریٹرز بھی تھیں۔مگر فورم کی رونق کی بنیاد وہ نہیں تھیں، ان کی پوسٹنگز تھیں۔
    فورم موڈریٹرز کی وجہ سے نہیں ممبران کی وجہ سے چلتے ہیں۔
    ممبران ہی اس کو رونق بخشتے ہیں۔ موڈریٹرز کا کام تو بس اتنا ہے کہ اس بات کا دھیان رکھیں کہ جو ہو رہا ہے وہ قوانین کے مطابق ہے یا نہیں۔
    فی زمانہ لوگ مصروف ہو گئے اور فورم میں ایکٹیوٹی کم ہو گئی ہے۔ ہم کسی کو بھی موڈریٹر بنا دیں اس سے ایکٹیوٹی میں فرق نہیں پڑے گا۔فرق تبھی پڑے گا جب ممبران اچھی اور معیاری پوسٹنگ کریں گے۔ کوئی اچھا لکھے گا یا شئیر کرے گا تو لوگ آئیں گے اور آتے رہیں گے۔
    اگر کوئی اچھا لکھے گا ہی نہیں یا ادھورا ہی چھوڑتا جائے گا تو ہر کوئی ایک دو بار کے بعد غائب ہو جائے گا ۔ یوں دھیرے دھیرے سب جگہیں سنسان پڑ جائیں گی۔
    باقی فورم میں خواتین کی دلچسپی جن سیکشنز میں ہے وہ ان میں جا سکتی ہیں،خواتین نے کبھی کوئی خاص فرمائش نہیں کی کہ ہمیں کسی خاص قسم کی پوسٹنگ کی تمنا نہیں کی یا کسی خاص سیکشن کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
    اگر ایسا ہو گا تو غور کر لیں گے۔
    سب سے آخری بات کہ موڈریٹر بننے سے برابری کا احساس بھلا کیسے ہو گا؟؟؟ موڈریٹر بننے سے مجھے تو آج تو بڑائی کا احساس نہیں ہوا۔ اگر کوئی ممبر میل یا فی میل پذیرائی چاہتا ہے تو اس کے لیے معیاری کام کرے،وہی اس کی وجہ شہرت ہو گا اور وہی اس کا احساس برتری۔
    موڈریٹر بننا تو میرے بھائی کوئی احساس برتری نہیں ہے۔ اگر ہمیں موڈ کی ضرورت محسوس ہوئی اور کوئی فی میل ممبر اس وقت اس سانچے پر پوری اترتی محسوس ہوئی تو یقینی طور پر اسے موڈریٹر بنایا جائے گا مگر لڑکا لڑکی کی تفریق کی بنا پر نہیں،اس کے کام کی بنا پر۔
    امید ہے میری بات سمجھ آ گئی ہو گی۔





    بالکل بجا فرمایا فیصل بھائی ۔
    فورم ایکٹو تب ہی ہو گا جب ممبرز زیادہ سے زیادہ معیاری پوسٹیں کریں گے اور معیاری پوسٹیں تب کریں گے جب انہیں صحیح ریسپانس ملے گا ۔
    میرے خیال میں اگر کچھ مقابلے وغیرہ کروائے جائیں تو مزید بہتری ہو سکتی ۔
    جیسے پکچر آف دی ڈے
    پکچر آف دی ویک
    اور پکچر آف دی منتھ کے نام سے تھریڈز موجود ہیں ۔ انہیں ایکٹو کیا جائے۔
    سٹوری آف دی منتھ کا سلسلہ بھی دوبارہ شروع کیا جائے ۔



  6. The Following 8 Users Say Thank You to Danish ch For This Useful Post:

    faisal141 (21-12-2016), Khushi25 (14-01-2017), mayach (21-12-2016), musarat (21-12-2016), sameer04 (21-12-2016), Sexeria (21-12-2016), Story-Maker (20-12-2016), tms1234 (20-12-2016)

  7. #4
    Danish ch's Avatar
    Danish ch is offline زندگی نہ ملے گی دوبارہ
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    Lahore
    Age
    22
    Posts
    1,471
    Thanks
    7,858
    Thanked 5,894 Times in 1,330 Posts
    Time Online
    2 Weeks 59 Seconds
    Avg. Time Online
    29 Minutes 20 Seconds
    Rep Power
    1598

    Default


    اور سیکسیریا بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے نام لیا لیکن میں ایک بات واضح کر دوں کہ مجھے کسی موقع کی ضرورت نہیں ۔ میں پہلے بھی فورم کیلئے ایسے ہی کام کرتا تھا اور اب بھی ویسے ہی کر رہا ۔
    آپ چاہیں تو میرے سارے پرانے تھریڈز دیکھ سکتے ہیں ۔ بہرحال اب کوشش کر رہا کہ اردو فنڈا کی رونقیں بحال ہوں سو وہ جلد ہی ہوں گی۔




  8. The Following 6 Users Say Thank You to Danish ch For This Useful Post:

    faisal141 (21-12-2016), Khushi25 (14-01-2017), sameer04 (21-12-2016), Sexeria (21-12-2016), Story-Maker (20-12-2016), tms1234 (20-12-2016)

  9. #5
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    515
    Thanks
    1,264
    Thanked 3,037 Times in 490 Posts
    Time Online
    4 Days 13 Hours 47 Minutes 1 Second
    Avg. Time Online
    26 Minutes 53 Seconds
    Rep Power
    950

    Default

    فیصل بھائی بوہت شکریہ آپ نے کافی اچھی باتیں کی ہیں. بلکل بجا فرمایا آپ نے. اس دور میں واقعے ہی کوئی زیادہ استمعال ہوا کرتا تھا سوشل میڈیا لیکن بھائی بات صرف سوشل میڈیا کی نہیں ہے. اگر آپ

    Free Sex Stories & Erotic Stories @ XNXX.COM
    Literotica - 100% free sex stories, erotic audio, adult fiction with wifeslut, bdsm, etc!

    اور بوہت زیادہ ایکٹو رہا کرتے ہیں. یا یم سٹوریز کو دیکھیں گے تو وہاں ابھی بھی اسی دور میں کی کی ہزار لوگ روزانہ ان لائن ہوا کرتے ہیں . ہم سوشل میڈیا کو دوسش نہیں دے سکتے بلکے میرا جہاں تک خیال ہے ان ویب سائٹ کی مشہوری کی بڑی وجہ کہانیوں کے پروپر سیکشنز ہیں جس میں ہر بندہ اپنی مرضی کی سٹوری پڑھ سکتا ہے لڑکے بھی لڑکیاں بھی.
    دوسری بات شاید میں سہی طور پے سمجھا نہیں پایا لیکن میںنے بڑائی کا لفظ استمعال نہیں کیا تھا برابری کا کیا تھا جسکا مطلب تھا کے لڑکے بھی اتنا ہی سیکس انجوے کرتے ہیں جتنا لڑکیاں. میرا کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کے ایک لڑکی کا نام ماڈریٹر میں دیکھ کے لڑکیوں کا دل خوش ہو جائے گا اور وہ بھی دھڑا دھڑ رجسٹر ہو جایئں گی اردو فنڈا پی. میرا بلکل بھی ایسا کوئی مقصد نہیں تھا یہ کہنے کا کے ماڈریٹر بننا بوہت بڑائی کی علامت ہے.
    آپکے اچھے فیڈ بیک کا بیحد مشکور ہوں جناب. ایک تصویر اٹیچ کی ہے اسکو دیکھ کے فیصلہ کیجئے گا کے ابھی بھی لاکھوں لوگ آن لائن ھوتے ہیں سیکس فورم پی خوش رھیں

    kLqmmlY.png

  10. The Following 2 Users Say Thank You to Sexeria For This Useful Post:

    Danish ch (21-12-2016), Khushi25 (14-01-2017)

  11. #6
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    515
    Thanks
    1,264
    Thanked 3,037 Times in 490 Posts
    Time Online
    4 Days 13 Hours 47 Minutes 1 Second
    Avg. Time Online
    26 Minutes 53 Seconds
    Rep Power
    950

    Default

    Quote Originally Posted by Danish ch View Post

    اور سیکسیریا بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے نام لیا لیکن میں ایک بات واضح کر دوں کہ مجھے کسی موقع کی ضرورت نہیں ۔ میں پہلے بھی فورم کیلئے ایسے ہی کام کرتا تھا اور اب بھی ویسے ہی کر رہا ۔
    آپ چاہیں تو میرے سارے پرانے تھریڈز دیکھ سکتے ہیں ۔ بہرحال اب کوشش کر رہا کہ اردو فنڈا کی رونقیں بحال ہوں سو وہ جلد ہی ہوں گی۔



    دانش بھائی میرا بھی مقصد آپ لوگوں کی طرح صرف ایک
    ہی ہے اور وہ ہے اردو فنڈا کی رونقیں بحال کرنا. مل کے کام کرتے ہیں نہ یس لیے. جناب موقع سے مراد میری صرف اتنی ہی تھی کے جب کچھ لوگوں کو جونیئر ماڈریٹر بنایا جاے گا تو باقی ممبرز میں بھی ایک ہیلتھی مقابلہ سا پیدا ہو گا کے وہ اردو فنڈا کے لیے اچھے سے اچھا کام کریں تا کے ووں بھی بن سکیں. باقی میری کچھ غلط مراد نہ تھی. امید ہے کنفیوژن دور ہو گئی ہو گی جو شاید غلطی سے میں کریٹ کر چکا ہوں گا شاید.

  12. The Following 2 Users Say Thank You to Sexeria For This Useful Post:

    Danish ch (21-12-2016), Khushi25 (14-01-2017)

  13. #7
    Join Date
    May 2009
    Location
    PUNJAB
    Posts
    3,984
    Thanks
    9,292
    Thanked 18,768 Times in 2,608 Posts
    Time Online
    2 Weeks 5 Days 7 Hours 25 Minutes 2 Seconds
    Avg. Time Online
    13 Minutes 55 Seconds
    Rep Power
    2752

    Default


    عزیزانِ من ! جن ویب سائٹس کا آپ نے حوالہ دیا وہ ویڈیو سائٹس ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بین الاقوامی ہونے کے ساتھ ساتھ بین اللسانی سائٹس ہیں۔
    یہ خالص اردو بولنے اور سمجھنے والوں کی ہے۔ اس لیے اس کے قاری دنیا کا دسواں حصہ بھی نہیں بنتے تو اس تناسب سے یہاں وزٹنگ دسویں حصے سے کم ہی ہو گی۔
    کسی بھی مرد کو موڈریٹر بنا دیکھ کر مجھے تو کبھی خوشی کا احساس نہیں ہوا اور نہ ہی موڈریٹر لسٹ میں کسی زنانہ نام سے اس فورم میں رجسٹر ہونے کو دل للچایا۔
    جس کسی نے اس سائٹ پر آنا ہے،اس نے موڈ کو مدنظر رکھ کر نہیں آنا ہے بلکہ مواد کو مدنظر رکھ کر آنا ہے۔ اگر یہاں مواد اچھا ملے گا اور آنے والے کے ذوق کے مطابق ملے گا تو وہ یہاں رجسٹر ہو جائے گا،نہیں تو گھوم پھر کر غائب۔
    ہم یہاں بیس خواتین کے نام سے موڈ یا ممبر بنا دیتے ہیں، میں سوفیصد یقین سے کہتا ہوں کہ ایک بھی ممبر کا اضافہ نہیں ہونا۔ مگر اگر ہم چار ایسی بہترین تھریڈز بنا دیتے ہیں جن میں اکثریت ممبران کی دلچسپی ہوتی ہے اور اکثریت کے ذوق سے میل کھاتی ہے تو ممبران کا اضافہ ہونا عین فطری ہے۔

  14. The Following 7 Users Say Thank You to faisal141 For This Useful Post:

    angelseyes20 (22-12-2016), asiminf (23-12-2016), Danish ch (22-12-2016), hard.target (22-12-2016), Khushi25 (14-01-2017), sameer04 (22-12-2016), Sexeria (24-12-2016)

  15. #8
    Story-Maker's Avatar
    Story-Maker is offline Stories Poster
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    All Pakistani Forums
    Age
    23
    Posts
    2,062
    Thanks
    1,245
    Thanked 3,196 Times in 1,689 Posts
    Time Online
    1 Week 1 Day 1 Hour 40 Minutes 8 Seconds
    Avg. Time Online
    25 Minutes 12 Seconds
    Rep Power
    650

    Default

    Dear bro.

    Mein faisal bahi ki baat se agree karta hoon, jahan tak sawal hai k yahan activity kam q hai, us ki reason mein ne b 1 post mein batai thi, jab k 1 reason faisal bahi ne b bata di,

    aap ne mera naam junior mod k liye liya us k liye mein bs itna kahoon ga k jis waqat mein ne mod k liye apna naam diya tha tab asim bahi 24-48 hours k baad online aa kar posts approve karte thy,
    God Father aur dosre staff k bare mein, mein nahi janta tha, siwaye faisal bahi k, q k in se meri ***** dua dosre forums k through howi thi, mein ne jo b post approve karwani hoti mein un ko bol kar approve karwa diya karta tha,

    Mein barra khush hoon k meri waja se yahan hala gula howa aur asim bahi active ho gaye, aab wo active ho chuke hain to mujhy aesa mehsoos hota hai aab is forum ko new mod ki zaroorat nahi, bs 1 baat ki zaroorat hai, every post ko moderator k approval ki zaroorat nahi honi chahiye.

    baqi shehzaib / asim bahi behtar samjhtey hain q k jab mein ne asim bahi se fb par bat ki to in k hi profile mein se 1 bande ne mujhy message kar k kaha tha k uf ka owner asim hai.

    meri is baat ka radeamal kaisa ata mein nahi janta, aur na mujhy zaroorat hai. mein ne in ki waja se dosre forums ki moderation chori, mujhy wo dobara mil gai, aab to shayad 1 nayi jaga b moderation mil jaye, is liye yahan time shayad na hi mile so meri taraf se fil hal k liye Sorry, agar meri zaroorat parre, to mujhy yad kar lijiye ga mein apna waqat Pakistani Forum k liye lazmi nikal loon ga,
    mein un members mein se nahi jin ko aesi baatien suna kar silent bana diya jaye jis se member chala jaye, nahi na.

    mein idhr hi hoon, jab zaroorat ho to bula lijiye ga.

    shukriya

  16. The Following User Says Thank You to Story-Maker For This Useful Post:

    Sexeria (15-01-2017)

  17. #9
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Thanks
    3,035
    Thanked 2,494 Times in 770 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 53 Seconds
    Rep Power
    662

    Default



    اس تھریڈ پر میں کچھ کنفیوز ہو گئی ہوں
    کیا آپ کا یہ فورم بہت پرانا ہے
    اور کیا واقعی اب لوگوں کا وزٹ کم رہ گیا ہے
    میں نے تو شاید دو سال پہلے جوائن کیا تھا
    مگر واقعی اگر ایسا ہے تو کیوں ہے
    فیصل جی کی بات کچھ سمجھ آتی ہے
    مگر سب سے امپورٹینٹ مجھے یہ لگتا ہے کہ
    اس فورم میں لوگ کہانیاں آن ٹائم پوسٹ نہیں کرتے
    اگر ہم سب لکھنے والوں کو باونڈ کریں کہ وہ جلد از جلد اپنی کہانیوں
    کی اَپ ڈیٹ دیں تو لوگ بھی خوش ہو کر پڑھیں گے
    اگر پڑھنے والی کہانی لمبے عرصے تک اَپ ڈیٹ نہ ہو تو
    پھر لوگوں کی دلچسپی اس فورم سے ختم ہو جاتی ہے
    یہ میرا بھی تجربہ ہے۔۔۔۔ میں نے بھی اس فورم کو کھولنا بند کر دیا تھا
    کئ کہانیاں جو اچھی جا رہی تھی وہ پیڈ سیکشن میں موو ہو گئی
    اور کئی کہانیاں جوں کی توں وہی کھڑی ہیں
    مجھے کوفت محسوس ہوئی اور میں نے اس پر آنا چھوڑ دیا
    ہاں۔۔۔۔ میں نے یم اسٹوریز پر بھی بہت وزٹ کیا ہے
    مگر وہاں کی لینگویج مجھے سمجھ نہیں آتی
    مگر یہ تو ہے کہ کہانیاں آن ٹائم اَپ لوڈ ہوجاتی ہیں
    میں نے خود کئی دفعہ بالکل مکمل کہانیاں پڑھی ہیں
    اور جلدی جلدی اپ ڈیٹ دیکھے ہیں
    آپ بھی یہ کر کے دیکھیں شاید اس سے فائدہ ہو جائے
    Last edited by asiminf; 15-01-2017 at 04:37 AM.

  18. The Following 4 Users Say Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    asiminf (15-01-2017), faisal141 (16-01-2017), Sexeria (22-02-2017), Story-Maker (15-01-2017)

  19. #10
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Posts
    515
    Thanks
    1,264
    Thanked 3,037 Times in 490 Posts
    Time Online
    4 Days 13 Hours 47 Minutes 1 Second
    Avg. Time Online
    26 Minutes 53 Seconds
    Rep Power
    950

    Default

    Quote Originally Posted by khushi25 View Post


    اس تھریڈ پر میں کچھ کنفیوز ہو گئی ہوں
    کیا آپ کا یہ فورم بہت پرانا ہے
    اور کیا واقعی اب لوگوں کا وزٹ کم رہ گیا ہے
    میں نے تو شاید دو سال پہلے جوائن کیا تھا

    بلکل خوشی، یہ فورم پاکستان کا پرانا اور اعلی فورم ہے یہ فورم 2008 میں بنا تھا اور آج 9 سال پورے کر رہا ہے. 2010 اور 2012 کے دوران یہاں روزانہ کوئی چار ہزار کے قریب ممبرز آن لائن ہوا کرتے تھے.
    ہان ایک بات تو ہے کے جو اپنائیت اور مزہ اس فورم پے آتا ہے وہ اور کہیں نہیں ہے یہاں سب ممبرز دوست، جگر اور بھائی بن کے رہتے ہیں جو کے بوہت نایاب ہے
    باقی کچھ ریڈرز اور رائیٹر غلط کرے ہیں ریڈرز کو سمجھنا چاہیے کے کہانی لکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے کی کی دن اور قیمتی وقت لگتا ہے رائیٹر کا صرف آپ لوگوں کو خوش کرنے میں تو ریڈرز حضرات تھوڑا صبر کر لیا کریں اگر دیر سویر ہو جایا کرے.
    باقی رائیٹر کو بھی چاہیے کے یا تو ریگولر اپ ڈیٹ دے یا کہانی طبی اقساط میں پوسٹ کرے جب تک وہ پہلے ہے مکمل نہ لکھ چکا ہو.
    شکریہ خوش رھیں
    sexeria

  20. The Following 2 Users Say Thank You to Sexeria For This Useful Post:

    asiminf (16-01-2017), faisal141 (16-01-2017)

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •